عشقِ امام ہادی علیہ السلام | Farsi Sub Urdu
عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔ امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی ولادتِ پُرنور کے موقع پر تمام ناظرین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپؑ کے عشق و محبت کو دو بالا کرنے کے لیے آپؑ کی شان میں ایک خوبصورت منقبت پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #امام_ہادی #عشق #سامرہ #نوکری #زائر #لبریز #زیبا
Added by WilayatMedia on 15-08-2019
Runtime: 1m 14s
Send WilayatMedia a Message!