تاریخ کے ادوار میں مجالس عزاء کا کردار |...
امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد خود اہلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد خود اہلبیت علیہم السلام کے توسط سے عزاداری کا آغاز ہوا اور انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے بھی عزادری کو فروغ دینے کی تاکید کی، چنانچہ شیعہ تاریخ کے تمام ادوار میں عزاداری کا سلسلہ کبھی نہیں رکا، اگرچہ ممکنہ طور پر مختلف ادوار میں اسکی مختلف صورتیں رہی ہوں، لیکن عزاداری کا سلسلہ نہیں ٹوٹا اور عزاداری کی مجالس نے بعض تاریخی مواقع پر بڑی کارکردگی دکھائی جسکی ایک مثال انقلاب اسلامی کی کامیابی کی صورت میں ہمیں نظر آتی ہے۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں عزاداری کا کیا کردار رہا اور کس طرح نوحوں کے ذریعے ملک بھر میں لوگوں کے احساسات کو انقلاب کیلئے ابھارا گیا اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران ماتمی دستوں اور انجمنوں نے کس طرح کا کارنامہ انجام دیا۔ ان تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_عزاداری #نوحہ_خوانی #شیعہ_تاریخ #انقلاب_اسلامی #امام_حسین #دفاع_مقدس #کارکردگی
2m:9s
18562
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
azadari,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
enghelab,
islam,
enqelab
islami,
majalis,
shia,
tarikh,
majalis
aza,
imam
hussain,
کرونا، ایّامِ محرم اور ہماری ذمّہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ موجودہ کرونا کی صورتحال میں مجالس عزا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ موجودہ کرونا کی صورتحال میں مجالس عزا کی برگزاری اور پروگرامات کے حوالے سے کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ موجودہ کرونا کی صورتحال میں مجالس اور عزاداری کے پروگرامات کی برگزاری میں ہمارا معیار کیا ہونا چاہیے؟ اگر ماہرین کی ہدایات پرعمل نہ کیا جائے تو کیا صورتحال پیش آسکتی ہے؟
#ویڈیو #محرم #عزاداری #ماہرین #معیار #کرونا_ملی_کمیشن #ضابطہ #رعایت
1m:36s
17177
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moharram
1442,
muharram
1442,
Imam
Husain,
Imam
Hussain,
Imam
Husayn,
sayyid
ali
khamenei,
azadari,
corona,
majalis,
majlis,
naseehat,
meyaar,
reayat,
muharram
aur
corona,
corona
ke
daur
me
muharram,
corona
ke
chalte
moharram
manana,
moharram
me
azadari
kaise
karein,
kya
corona
ki
wajah
se
imam
husain
ki
azadari
nahi
hogi?,
جہادِ تبیین،عزاداری اور جوان | امام سید...
بلاشبہ امام عالی مقام کی عزاداری کو نظم و نسق دینے میں عزاداری کی محافل کا اہم...
بلاشبہ امام عالی مقام کی عزاداری کو نظم و نسق دینے میں عزاداری کی محافل کا اہم کردار رہا ہے اور عزاداری کی محافل اور مجالس، اسلامی تعلیمات کےفروغ میں مرکزی کردار ادا کرسکتی ہیں، کیونکہ عزاداری کی محافل اسی کام کیلئے معرض وجود میں آئی ہیں۔
عزاداری کی محافل کے ذریعے جہاں امام عالی مقام کی عزاداری کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں انہی محافل کے ذریعے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے مختلف قسم کے سوالات کے جوابات کا بھی اہتمام ہونا چاہئے، کیونکہ عزاداری کی محافل کا خاصہ، علوم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام کرنا ہے خواہ وہ تبیین اور تشریح کی صورت میں ہو یا پھر سوال اور جواب کی شکل میں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں عزاداری کی محافل میں انجام پانے والے اہم امور کی جانب اشارہ کیا گیا ہے، آپ اس ویڈیو میں عزاداری کی محافل سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #محافل #مکتب #اسلامی #تعلیمات #سوالات #جوانوں #از_تبیین_تا_قیام
1m:15s
17103
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
IMAM
HUSSAIN,
MATAMI,
matmi
anjoman,
ahdaf,
maqased,
imam
sayyid
ali
khamenei,
jehad
tabeen,
jihad,
jehad,
مجالس کے ذریعے مکتب اہلبیت کی حفاظت |...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری ٰسلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلتے ہوئے عزاداری کوجاری رکھنے کیلئے مجالس کا اہتمام کیا، وہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر مجالس منعقد کرتے تھے اور یہیں سے عزاداری کا آغاز ہوا۔ اور آئمہ علیہم السلام بھی ایسی نشستوں کو بہت پسند کیا کرتے تھے اور اسی کے ساتھ اس بات کی بھی تاکید کیا کرتے کہ ایسی نشستوں میں امر اہلبیت علیہم السلام کو زندہ کیا جائے۔
اہلبیت علیہم السلام کی جانب سے مجالس عزاء کے ضمن میں انکے امر کو زندہ رکھنے کی تاکید اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مجالس عزاء، اسلامی تعلیمات اور معارف اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں، چنانچہ انہی مجالس میں امر اہلبیت علیہم السلام کی بہترین طریقے سے تبیین اور توضیح ہو سکتی ہے۔
یہاں پر امر اہلبیت سے متعلق، ممکنہ طور پرمختلف معانی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سوال پیش آسکتا ہے کہ امر اہلبیت ؑسے کیا مراد ہوسکتی ہے اور آج کی اصطلاح میں اسکے معنی کو کس پیرائے میں بیان کیا جا سکتا ہے؟ چانچہ اس سوال کے جواب کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیان کے تناظر میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس #امر #زندہ #مکتب #اصحاب_آئمہ #پاسداری #پسند #انعقاد #عزاداری
2m:6s
16702
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
مثالی عزاداری | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری و مجالس کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں عزاداری امام حسین علیہ السلام کی طرف دعوت کس طرح سے دینی چاہیے؟ عزاداری امامِ مظلوم کی بقاء کی وجہ کیا ہے؟ عزاداری کے دو اہم پہلو کونسے ہیں؟ توحید اور انسانیت کے پرچم کو کن خصوصیات کے حامل افراد اُٹھا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #زندہ #پہلو #احساساتی #روحانیت #گہرائی #بصیرت #استقامت
2m:5s
16470
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
husain,
karbala,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
insaniyat,
baseerat,
isteqamat,
ruhaniyat,
islam,
sayyadush
shohada,
مجالس سید الشہداءؑ اور قیام 15 خرداد |...
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے...
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے اوراق کی زینت نہ بنی بلکہ یہ عظیم قربانی اسلام حقیقی یعنی اسلام محمدی کے لیے ایک نئی زندگی اور تا ابد جاودانگی کا سبب بنی. اس عظیم قربانی نے ایک عظیم کربلائی اور عاشورائی مکتب تشکیل دیا جو ہمیشہ انسانی معاشروں میں نئی روح پھونکنے کا سبب بنتا رہے گا. اس الہی مکتب نے ایسے جوانوں کی تربیت کی جو وقت کے فرعونوں اور نمرودوں کے مذموم و شیطانی عزائم کے مقابل ہمیشہ استقامت کی عملی مثال بنتے رہیں گے جو مادی لذات سے منہ موڑ کر شہادت کو اپنے لیے باعث افتخار سمجھتے ہیں. اس عظیم قربانی نے ایسی ماوں کی تربیت کی جو الہی اہداف کے حصول کے لیے اپنے جوانوں کو اپنے لاڈلوں کو میدان کار زار بھیجنا اپنے لیے سعادت سمجھتی ہیں. سید مظلومان امام حسین علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد یعنی مجالس عزا، سینہ زنی اور عزاداری اس عظیم الہی و حسینی انسان ساز مکتب کو زندہ رکھنے کا وسیلہ بیں. یہی عزاداری اور سینہ زنی تھی جس کی بدولت اسلامی انقلاب کا نور دنیا میں چمکا اور اس انقلاب کی بنیاد بنا. 15 خرداد (ایرانی مہینہ) جس میں انہی مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے ہزاروں شہادتیں دیں اور اپنے خون سے اس الہی انقلاب کی آبیاری کی جو کہ منجی عالم بشریت کے ظہور کا مقدمہ ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_خمینی #مجالس_سید_الشہداء #قیام #سینہ_زنی #نوحہ_خوانی #خون #طاقت #سید_مظلومان #مجالس_عزا #سوگواری #اظہار_مظلومیت #جوانوں_کی_تربیت #شہادت #ماوں_کی_تربیت #شہادت_پر_افتخار
2m:45s
16133
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
sina
zani,
azdari,
majalis,
majalis
sayyid
al
shohada,
shohada,
shaheed,
nowha,
nawha,
nawha
khawni,
khon,
taqat,
mazloom,
javan,
tarbiat,
shahadat,
15
khordad,
عزاداری اور جہادِ تبیین | امام سید علی...
کربلا کے واقعے کے بعد امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری سلام اللہ علیہا کی سیرت...
کربلا کے واقعے کے بعد امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری سلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلتے ہوئے ائمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی عزاداری کوجاری رکھنے کیلئے عزاداری کی محافل کو تشکیل دیا، وہ آپس میں اکھٹےہو کر مجالس کا انعقاد کرتے تھے اور یہیں سے عزاداری کا آغاز ہوا۔ ائمہ علیہم السلام بھی ایسی نشستوں کو بہت پسند کیا کرتے تھے اور ساتھ ہی ساتھ اس بات کی بھی تاکید کرتے کہ ایسی نشستوں میں امر اہلبیت علیہم السلام کو زندہ کیا جائے۔
امر اہلبیت علیہم السلام کا احیاء جہاد تبیین سے عبارت ہے اور اس کام کیلئےعزاداری کی محافل مرکزی حیثیت رکھتی ہیں چنانچہ عزاداری کی محافل کے ذریعے تعلیمات ائمہ علیہم السلام کی تبیین اور توضیح، بہترین طریقے سے انجام پاسکتی ہے۔ عزاداری کی محافل و مجالس کی تشکیل میں ائمہ علیہم السلام کے اصحاب کے کردارکو مدنظر رکھتے ہوئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے عزاداری کو تعلیمات ائمہ علیہم السلام کی تبیین اور توضیح کا مرکز قرار دیا ہے جسے آپ ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انجمنیں #تشکیل #جہاد #مجالس #ائمہ #اصحاب #ماتم #از_تبیین_تا_قیام
3m:45s
16056
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
dua,
imam
khamenei,
ashura,
maqsad,
tarikh,
allah,
IMAM
HUSSAIN,
MATAMI,
matmi
anjoman,
ahdaf,
maqased,
imam
sayyid
ali
khamenei,
قیام حسیںی، انقلاب کی کامیابی کا نکتہ...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں معرض وجود میں آنے والا عظیم اسلامی انقلاب ہے جس نے 2500 سال پر محیط شاہی بساط کو لپیٹ کر اسلامی نظام کو معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز امام حسین علیہ السلام کے قیام میں مضمر ہے، اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو حضرت امام خمینی کے بقول کامیابی کا حصول مشکل امر تھا لیکن مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کیلئے منعقد کی جانے والی مجالس نے ایرانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور یہی مجالس، انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ قرار پائیں۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسی نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #امام_حسین #کامیابی #اتحاد #مجالس_عزاداری #ذریعہ
1m:2s
15547
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
enqelab,
kamyabi,
imam
khomeini,
rahbar,
iran,
islam,
nezam,
zulm,
mazlum,
karbala,
azadari,
majlis,
majalis,
etehad,
امام حسین علیہ السلام کا انحرافات سے...
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے بعد اسلامی تاریخ کے باب میں ایسا...
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے بعد اسلامی تاریخ کے باب میں ایسا انحرافی موڑ پیش آیا جسکے نتیجے میں خلافت اسلامیہ اپنے اصلی محور سے ہٹ کر اغیار کے ہاتھوں میں چلی گئی اور رفتہ رفتہ خلافت اسلامیہ کا سلسلہ یزید جیسے فاسق اورفاجر انسان کی خلافت پر منتہی ہوا جواعلانیہ طور پر فسق وفجور کرتے ہوئے اسلام کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہا تھا مگر کسی میں یزید کے خلاف بات کرنے کی جرأت اور ہمت نہیں پائی جاتی تھی، ایسے میں امام حسین علیہ السلام نے تحریفات سے مقابلے کیلئے عملی طور پر میدان میں قدم رکھا۔
امام حسین علیہ السلام نے تحریفات کا مقابلہ کرنے کیلئے کن لوگوں کو اپنے ہمراہ لیا؟ سماج میں انحرافات رونما ہونے کی صورت میں انسان کی ذمہ داری کیا ہے اور امام عالی مقام نے اس ضمن میں کونسا شفابخش نسخہ پیش کیا ہے جسے سامنے رکھتے ہوئے قیامت تک آنے والا ہر انسان اپنے زمانے کے یزید کا با آسانی مقابلہ کرسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو آپ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس خوبصورت ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انحراف #امام_حسین #مقابلہ #نسخہ #مسلمان #یزید #ذمہ_داری #مجالس #حقائق #جہاد
5m:53s
15297
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
enherafat,
imam
khamenei,
islam,
tarikh,
yazid,
faseq,
insan,
musalman,
jehad,
majalis,
majlis,
مجالس اور امام حسینؑ کے نام کی برکت |...
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام...
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں اور قوموں کو جوڑا ہوا ہے اور مختلف لوگوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا ہوا ہے۔
اگر اسلام کی تبلیغ میں کچھ بھی کرنا ہو تو اس کے لئے یہ عزاداری یہ مجلسیں ایک بہترین وسیلہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ گریہ اور عزاداری ایک انسان کی بہترین تربیت کرتے ہیں اور ظلم اور ستم کے خلاف ایک آواز ہیں۔
امام خمینیؒ عزاداری اور امام حسینؑ کے نام کی اس برکت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ امام حسینؑ کا نام ہی ہے جس نے ہمیں اس طرح منظم کیا ہے۔
اس کی مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #امام #حسین #مجلسوں #طاغوت #امتوں #قوموں #جوڑا #تبلیغ #وسیلہ #گریہ #عزاداری #تربیت #ظلم #ستم #امام #خمینی #برکت #منظم
Duration: 02:00
🌐 wilayatmedia.org
📱 telegram.me/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmedia20
📱 https://chat.whatsapp.com/EGBBwWcOo9tKyKtppy4zpD
2m:0s
13636
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
barekat,
imam
khomaini,
eazadari,
ummat,
islam,
musalman,
muslem,
insan,
tarbiyat,
zulm,
setam,
آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان |...
آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1439 ہجری کے ایّام...
آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1439 ہجری کے ایّام فاطمیہ کی آخری مجلس میں رہبر معظم کی دعا
اے پروردگار! خاندانِ اہلبیتؑ اور صدیقہ طاہرہ بی بی زہراءؑ سے ہمارے اِس توسّل اور معمولی سے اظہارِعقیدت کو کرم اور بندہ نوازی کرکے قبول فرما!
اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن مجالس میں جو دعائیں مانگی گئیں، جن میں اِس قوم اور اِس عوام کی اہم حاجات شامل تھیں، اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن تمام دعاؤں کو قبولیت عطا فرما!
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دعا #فاطمیہ #توسل #مجلس #سیدہ
3m:56s
13432
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aasman,
imam,
khamenei,
parwardigaar,
ahlulbayt,
sidiqah,
tahira,
zahra,
tawassul,
aaqidat,
muhammad,
aalemuhammad,
qoum,
awaam,
hajaat,
duayain,
شہداء کی یاد اور نام | امام سید علی خامنہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد اور ان کے مقدس نام کو زندہ رکھنے کے لیے جس طرح ان کے نام سے پروگرامات اور مجالس موثر ہوتی ہیں اسی طرح ان کے نام سے منسوب جگہیں مثلا مختلف مقامات، گلیاں اور سڑکیں بھی اپنا خاص اثر رکھتی ہیں. جب ایک نوجوان یا جوان ایک شہید سے منسوب مقام سے گزرے گا یا اس کی نظر اس مقدس نام پر پڑے گی تو اس کا ذہن اور اس کی فکر پر اس کا ایک مثبت اثر پڑے گا. اس طرح ایک معاشرے میں اس اسلامی اور الہی ثقافت کی ترویج ہوگی اور شہدا کے نام کی برکت سے ایسا معاشرہ جہاں پر شہدا کو خاص مقام حاصل ہو ہمیشہ زندہ رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #یاد #نام #سڑک #گلی #شہر #قابل_فخر #مسلسل_کوشش
1m:3s
13073
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
haqiqat,
majales,
maqamat,
nojavan,
javan,
mueashere,
islma,
fakhar,
koshesh,
shahid,
امام حسینؑ کی عزاداری کی طاقت | امام...
امام حسینؑ کی عزاداری کی بہت بڑی عظمت ہے، یہاں تک کہ آنسو کے ایک قطرے پر جنت کا...
امام حسینؑ کی عزاداری کی بہت بڑی عظمت ہے، یہاں تک کہ آنسو کے ایک قطرے پر جنت کا ثواب ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا ثواب اور روایات میں اس کی اتنی زیادہ اہمیت فقط اس لئے ہے کہ انسان اس ثواب تک پہنچے؟ امام خمینیؒ اس سلسلے میں اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہاں اور بھی کچھ پہلو ہیں جن کے سبب یہ عزاداری اس عظمت کی حامل ہے، اور ان میں سیاسی پہلو بہت اہمیت کا حامل ہے۔
کیسا اور کتنا بڑا بھی اجتماع ہو اس کا اتنا اثر نہیں جتنا یہ عزاداری اس سیاسی اور اجتماعی میدان میں اثر رکھتی ہے۔
کیا اگر یہ عزاداری، یہ ماتمداری، یہ مجالس نہ ہوتیں تو اسلامی انقلاب کے ابتدائی قیام اور تحریکیں اپنا اثر دکھا سکتی تھیں؟!
یہ امام حسینؑ کے خون اور عزاداری کی طاقت ہے جس نے ایران کے اندر اس اسلامی انقلاب کو کامیاب کیا۔
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #عظمت #آنسو #قطرے #جنت #ثواب #عزاداری #سیاسی #اجتماع #میدان #انقلاب #اسلامی #قیام #تحریکیں
1m:42s
12645
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
eazadari,
imam
khomaini,
eazemat,
sawab,
revayat,
insan,
seyasi,
ejtemae,
maydan,
majales,
majles,
islam,
musalman,
muslem,
enqelab,
qeiam,
iran,
محافل اور مجالس عزاداری کے خد و خال |...
محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی مظلوم کربلا حضرت امام حسینؑ کی عزاداری کوعام کرنے...
محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی مظلوم کربلا حضرت امام حسینؑ کی عزاداری کوعام کرنے اور اسے فروغ کے لئے ماتمی انجمنوں اور سنگتوں کے ساتھ مجالس اور محافل کمیٹیاں بھی فعال ہوجاتی ہیں اور محرم الحرام اورصفر کے مہینوں میں انہی مجالس و محافل اور ماتمی انجمنوں کے ذریعے بہت سے دینی پیغامات اور معارف اہل بیتؑ لوگوں تک منتقل ہوتے ہیں اور بہت سے لوگ تعلیمات اہلبیتؑ سے روشناس ہوتے ہیں اور انہی مجالس میں حقائق کی تبلیغ اورتبیین ہوتی ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ پوری بصیرت کے ساتھ ان مجالس میں شریک ہوکر ایک موثر شخص کی حیثیت سے مکتب کی تبلیغ و تبیین کا کام انجام دینا چاہئے جو ان مجالس کا بنیادی مقصد ہے۔
مکتب کی تبیین کے علاوہ دیگر کونسے امورمجالس اور محافل میں انجام دئے جاسکتے ہیں؟ چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_محافل #ڈھانچہ #معنی #مکتب #تبیین #سوال #جواب #جوان #حرکت #تحرک #طریقہ
3m:33s
11496
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maktab,
Tabyin,
jawan,
tareeqa,
Mahafil,
majalis,
azadari,
khad,
khaal,
imam
syed
Ali
Khamenei,
محافل,
مجالس,
عزاداری,
خد
,خال,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
ٹھوس اور مستند گفتگو | امام سید علی...
اگر انسان مستند اور مستدل انداز میں گفتگو کرے تواس کی گفتگو دوسروں پر زیادہ اثر...
اگر انسان مستند اور مستدل انداز میں گفتگو کرے تواس کی گفتگو دوسروں پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے، کیونکہ یہ انسانی فطرت کا خاصہ ہے کہ وہ مستدل اور ٹھوس طریقے سے ہونے والی گفتگو کو قبول کرتی ہے، اور یہی طریقہ مداحی اور نوحہ خوانی کے باب میں بھی کار فرما ہے۔ اگر کوئی نوحہ خواں یا مداح، گہرے مطالعے کے ساتھ مستند انداز میں گفتگو کرتا ہے تو اس کی گفتگو زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہے، لہٰذا مداح اور نوحہ خواں حضرات کو ٹھوس اور مستند انداز میں گفتگو کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دوسروں پر اسکا زیادہ اثر ہو۔ اگر مداح اور نوحہ خواں حضرات کی گفتگو ٹھوس اور مستند نہ ہو تو اس کی وجہ سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اور اس کی وجہ سے دشمن کے لئے کونسا بہانہ فراہم ہوسکتا ہے؟ چنانچہ اس سوال کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نوحہ_خوانی #ٹھوس #مستند #گفتگو #نوحہ_خواں #اسلام #مجالس #حملہ #شیعہ #محتاط #پروگرام
2m:1s
11258
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maddah,
Mustanad,
Imam
Khamenei,
FItrat,
Maddahi,
NAUha,
Islam,
Shia,
Majlis,
ٹھوس,
مستند,
گفتگو,
امام
خامنہ
ای,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
11130
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,
مداحی (نوحہ خوانی) ایک منفرد فن |...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک اہم عنصر مداحی اور نوحہ خوانی ہے جو مجلس کے اختتام پر انجام دی جاتی ہے، یہ اپنے آپ میں ایک منفرد فن ہے جو دوسرے فنون سے بالکل مختلف ہے، اور اس میں پڑھے جانے والے اشعار کے ذریعے ایک نوحہ خواں، دینی، سیاسی اور تاریخی معرفت کو اجاگر کرنے کے ساتھ اپنے مخاطبین کو زمان حال تک محدود نہیں رکھتا ہے بلکہ اسے تاریخ کی گہرائی میں اتار کر غور و فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ مداحی اور نوحہ خوانی کی اور کونسی خصوصیات ہیں؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل جاننے کیلئے رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_محافل #نوحہ_خوانی #اشعار #معرفت #تاریخ #عزاداری #فن #بیان #شاعر #حقیقت #کیفیت #جوش
3m:51s
9774
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashaar,
Maarfat,
tareekh,
azadari,
fun,
bayan,
shayar,
haqeeqat,
kefiyat,
josh,
khawani,
munfarid
fun,
aayat
Allah
sidali
Khamna
e,
مداحی
,
وحہ
خوانی,
منفرد
فن,
آیت
اللہ
سیدعلی
خامنہ
ای
نورانیتِ مجالسِ امام حسینؑ | آیت اللہ...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے باطن میں کیا تبدیلی رونما کرتی ہے؟ اس معنوی تبدیلی کی نسبت ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس گفتگو میں ملاحضہ فرمائیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #امام_حسین #مجالس_عزا #پاکیزگی #توسل
2m:31s
9767
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Nooraniyat,
Majalis,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Imam
Khamenei,
Tawassul,
نورانیت,
مجالس,
امام
حسین,
آیت
اللہ
خامنہ
ای,
[CLIP] این خیمه برجاست - Sayyed Ali Khamenei - Farsi
آنچه بنده میخواهم تأکید کنم این است که در عزاداریها معیار آن چیزی است که...
آنچه بنده میخواهم تأکید کنم این است که در عزاداریها معیار آن چیزی است که کارشناسان بهداشت به ما میگویند؛ [یعنی] ستاد ملّی کرونا. خود بنده شخصاً هر چه آنها لازم بدانند مراعات خواهم کرد. توصیهی من و تأکید من به همهی کسانی که میخواهند عزاداری کنند -هیئات، آقایان حضرات منبریها، صاحبان مجالس، مدّاحها، نوحهخوانها و دیگران- این است: هر کاری میکنید، [اوّل] ببینید آنها چه میگویند. یعنی ستاد ملّی کرونا اگر چنانچه یک ضابطهای را معیّن کرد برای عزاداری، همهی ما موظّفیم آن را عمل کنیم.» ۱۳۹۹/۰۵/۱۰
4m:28s
7892
عزاداری کے با واسطہ اور بلاواسطہ فوائد |...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، پہلی قسم ان فوائد اور آثار کی ہے جو براہ راست امام حسین علیہ السلام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں اور دوسری قسم ان آثار اور فوائد کی ہے جو بالواسطہ امام عالی مقام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں۔
عزاداری پر براہ راست مترتب ہونے والے آثار کونسے ہیں اور انکا دائرہ کتنا وسیع ہے؟ اور دوسری قسم کے آثار کی کیا اہمیت ہے؟ اور مجالس عزاداری کے دوران ان دونوں طرح کے آثار سے دین کی حفاظت اور اسکی نشر و اشاعت میں کیسے کام لیا جاسکتا ہے اور مجالس عزاداری کے دوران پیش آنے والی فرصتوں سے استفادہ نہ کرنے کی صورت میں ہم نے گویا کس طرح کے جرم کا ارتکاب کیا ہے؟
ان تمام تر سوالات کے جوابات کا مدلل جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#عزاداری #مترتب #دائرہ #اہمیت #مجالس #دین #حفاظت #نشر_و_اشاعت #فرصتوں #استفادہ #جرم
5m:2s
7215
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
ustad,
ustad
masud
Aali,
imam
reza,
taklif,
ziarat,
mehrban,
azadari,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ahmiat,
majalis,
دین انسان کو طاقتور بناتا ہے | Farsi sub urdu
حجت الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان کی محرم کی مجالس میں سے اقتباس آپ کی خدمت میں...
حجت الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان کی محرم کی مجالس میں سے اقتباس آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔۔
#ویڈیو #استاد_پناہیان #دین #محرم #عزاداری #طاقت #قدرت #کمزوری #انسان #اسلام #احساس
3m:3s
6581
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Khoon
ki
Fatah,
Episodes,
Islam,
Religion,
Ustaad,
Ali,
Reza,
Panahian,
Muharram,
Azadari,
Kamzoori,
Insaan,
Ehsaas,
Azadari,
Scholar,
اللہ نے قاسم سلیمانیؒ کو اپنے لیے بنایا...
اس کرہ خاکی پر کچھ ہستیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالی نے اپنی صنعت کے طور پر متعارف...
اس کرہ خاکی پر کچھ ہستیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالی نے اپنی صنعت کے طور پر متعارف کروایا ہے،جیسے سورہ طہ کی آیت نمبر41 میں حضرت موسی علیہ السلام کے سلسلے میں ارشاد ہوتا ہے : \\\\\\\\\\\\\\\"وَ اصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسي\\\\\\\\\\\\\\\" اور میں نے تم کو اپنے لئے بنایا ہے، چنانچہ اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ ہستیوں کو اللہ، اپنے لئے منتخب کرتا ہے اور اپنی صنعت کے عنوان سے ان کا تعارف کرواتا ہے، اور ان ہستیوں میں سر فہرست معصومین علیہم السلام کی ذوات ہیں۔ اور معصومین علیہم السلام کے علاوہ بھی بہت سی ایسی شخصیات ہوسکتی ہیں جنہیں اللہ تعالی کی صنعت کا حصہ قرار دیا جاسکتا ہے، چنانچہ انہی شخصیات میں سے ایک، شہید قاسم سلیمانیؒ کی ذات بھی ہے۔
شہید قاسم سلیمانیؒ کی شخصیت کس طرح، اللہ تعالی کی صنعت کا حصہ قرار پائی؟ ہماری یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم افراد، کیوں اللہ تعالی کی صنعت کے مظہر نہیں قرار پاتے؟ ان سوالات کی تفصیل جاننے کیلئے ڈاکٹر حسن عباسی کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #موسی_علیہ_السلام #قرآن #نہج_البلاغہ #صنعت #یونیورسٹی #سیکولر #مجالس #والدہ #قاسم_سلیمانی #داؤد #لباس
3m:31s
5578
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hazrat,
Moses,
Masoum,
Qasim,
MALoom,
Qasem,
mazhar,
hasan,
hasan
abbasi,
docter
hasan
abbasi,
nahjulballghe,
mosa,
sanat,
majalis,
qasem
soleimani,
نماهنگ | در کنار مظلوم در مقابل ظالم - Farsi
با وجود اینکه آمریکا بیرحمترین و سنگدلترین حکومتهای دنیاست، در تبلیغات،...
با وجود اینکه آمریکا بیرحمترین و سنگدلترین حکومتهای دنیاست، در تبلیغات، طرفدار حقوق بشر، حقوق مظلومین و حتی حقوق حیوانات است! اما باید گفته شود و در سطح دنیا دانسته بشود؛ ظلمی که اینها نسبت به فلسطین کردند! الان روزانه دارد به فلسطینیها ظلم و ستم میشود. یک سال، دو سال، ده سال، بیست سال، هفتاد سال است که این ظلم ادامه دارد و آمریکاییها هم پشت سرش بودهاند، الان هم هستند؛ باید گفته شود. از جمله ظلم به یمنیها!
بر همین اساس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR در نماهنگ«در کنار مظلوم در مقابل ظالم» برش هایی از بیانات رهبر انقلاب در دیدار فرماندهان و کارکنان نیروی هوایی ارتش را منتشر میکند.
«الان روزانه یمن دارد بمباران میشود؛ مردم بمباران میشوند، محافل و مجالس بمباران میشود، بازار بمباران میشود، زیرساختهای کشور بمباران میشود. بهوسیلهی چه کسی؟ بهوسیلهی همپیمانهای آمریکا که مورد تأیید آمریکایند، سلاحشان را هم آنها تأمین میکنند، کمکشان را هم آنها میکنند؛ قشنگ هم [صحنه را] نگاه میکنند، کمترین اعتراضی و کمترین اخمی هم نمیکنند. در داخلِ خودشان البتّه بعضی افراد مثلاً از نویسندهها هستند که اعتراض کنند، امّا دولت آمریکا اصلاً اعتنائی هم به اینها ندارد. آنوقت میرود(۵) با کمال وقاحت چند تکّه آهن پاره را میگذارد آنجا، میگوید اینها [مربوط به] موشکی است که ایران به مبارزین یمنی داده! یک ادّعای بیدلیلی میکنند. مبارزین و مجاهدین یمنی محاصرهاند، به آنها چیزی نمیشود رساند؛ اگر میشد رساند، ما به جای یک موشک صد موشک به آنها میدادیم؛ [امّا] نمیشود به اینها چیزی رساند؛ مظلومند. کُن للظّالِمِ خَصمًا وَ لِلمَظلومِ عَونا؛(۶) اگر میتوانی به مظلوم کمک کنی، کمکش کن. ما ایستادهایم.» ۱۳۹۶/۱۱/۱۹
1m:49s
5358
[18 November 2013] Muharram 1435 - مجالس محرم...
[18 November 2013] Muharram 1435 - مجالس محرم اہلسنّت،انڈیا | Majalis in India Ahle Sunnat - Urdu
[18 November 2013] Muharram 1435 - مجالس محرم اہلسنّت،انڈیا | Majalis in India Ahle Sunnat - Urdu
32m:55s
4722