[Lecture 3] Topic: امام مہدی کی غیبت و امام غائب...
Lecture 3 | 9th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Imam Mehdi , Quran o Hadees ke Roo Say
موضوع: مہدویت ۔ امام...
Lecture 3 | 9th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Imam Mehdi , Quran o Hadees ke Roo Say
موضوع: مہدویت ۔ امام مہدی کی غیبت و امام غائب کے فوائد
Speaker: H.I Ali Asghar Saifi
حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی
Venue: Imambargah Madinat ul ilm - Gulshan Iqbal , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم ۔ گلشن اقبال - کراچی
Date: 15 May 2019
76m:48s
3599
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Imam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
زمان,امام
زمانہ,امام
مہدی,امام
مھدی,مھدویت,مہدویت,Mehdaviyat,Mahdaviyat,Marfat
e
Imam,معرفت
امام,علی
اصغر
سیفی,Ali
Asghar
Saifi,Madinat
ul
ilm,Gulshan
Iqbal,Karachi,مسجد,امام
بارگاہ,مدینۃ
العلم,گلشن
اقبال,کراچی,غیبت,امام
غائب,Ghaibat
e
Imam
[Lecture 5] Topic: مہدویت ۔ ظہور امام زمان عج | H.I...
Lecture 5 | 11th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Zahoor e Imam e Zamaan
موضوع: مہدویت ۔ ظہور امام زمان...
Lecture 5 | 11th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Zahoor e Imam e Zamaan
موضوع: مہدویت ۔ ظہور امام زمان عج
Speaker: H.I Ali Asghar Saifi
حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی
Venue: Imambargah Madinat ul ilm - Gulshan Iqbal , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم ۔ گلشن اقبال - کراچی
Date: 17 May 2019
67m:21s
4438
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Imam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
زمان,امام
زمانہ,امام
مہدی,امام
مھدی,مھدویت,مہدویت,Mehdaviyat,Mahdaviyat,Marfat
e
Imam,معرفت
امام,علی
اصغر
سیفی,Ali
Asghar
Saifi,Madinat
ul
ilm,Gulshan
Iqbal,Karachi,مسجد,امام
بارگاہ,مدینۃ
العلم,گلشن
اقبال,کراچی,Intezar
e
Farj,انتظار
فرج,انتظار
امام,Muntazir,Muntazireen
imam,منتظر,منتظرین,ظہور
امام
زمان,Zahoor
Imam
اربعین حسینی امام زمانہؑ کی ہمراہی میں |...
احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں امام زمانہ کو «منتقم خون حسین علیہ...
احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں امام زمانہ کو «منتقم خون حسین علیہ السلام» کے عنوان سے یادکیا گیا ہے اسی لئے امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کیلئے زمینہ فراہم کرنا در اصل امام حسین علیہ السلام سے محبت اور انتظار امام مہدی کے درمیان ارتباط کو تقویت دینا ہے، لہذا ہر عزادار کیلئے ضروری ہے کہ انقلاب حسینی کے اصولوں اور امام مہدی(ع) کے انتظار کے مقدمات کے ما بین رابطے کو برقرار کرنے میں کردار ادا کرے، اور اس سلسلے میں اربعین حسینی وہ کڑی ہے جو ان دونوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے میں حلقہ وصل کی مانند ہے۔
ہم اربعین حسینی کے ذریعے کس طرح انقلاب حسینی اور انتظار مہدوی کے درمیاں ارتباط قائم کر سکتے ہیں اور کس طرح اربعین حسینی کو امام زمانہ کی ہمراہی میں انجام دیتے ہوئے امام حسین علی السلام سے سچی محبت کے اظہار کے ساتھ امام مہدی کا حقیقی منتظر بن سکتے ہیں؟ اور اس کیلئے ہمیں کیا کیا اقدامات کرنے ہوں گے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو «حاج اباذر روحی» کی مداحی پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #اباذر_روحی #اربعین #حاج_قاسم #امام_مہدی #عشق #کربلا #زندگی #نوے_کی_دہائی #گھر
8m:50s
554
کریم امامؑ | امام حسن مجتبیٰؑ | فارسی...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران»...
«آقایِ مہربون» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «امیر طلاجوران» نامی فارسی شاعر نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مہربانی اور بخشش و کرم کی صفت کا بہترین انداز میں ذکر کیا ہے۔ مانگنے کے بعد عطا کرنے والے کو «سخی» جبکہ مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دینے والے کو «کریم» کہتے ہیں۔ عرب ہوں یا عجم ، شیعہ ہوں یا سنی تمام نامور علماء ، امام حسن مجتبیٰؑ کی اس بخشش و کرم کی صفت کے قائل تھے اور ہیں۔ چنانچہ «سیوطی» اپنی کتاب «تاریخ الخلفاء» میں ذکر کرتے ہیں کہ امام حسنؑ نے اپنی پوری زندگی میں 2 بار اپنا سارا مال اور 3 بار اپنا آدھا مال اللہ کی راہ میں ضرورت مندوں کو دے دیا۔
علاوہ ازیں اس ترانے میں شاعر نے اس موضوع کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ یوم الاثنین یعنی سوموار کا دن امام حسنؑ اور امام حسینؑ سے منسوب ہے۔ دنیا کی مزید کون کون سی عظیم شخصیات، امام حسنؑ کی عاشق ہیں؟ «امیر نقدی» کی سرپرستی میں، «نجم الثاقب» نامی ترانے پڑھنے والے گروہ کے ذریعے ریلیز ہونے والے اس خوبصورت اور بہترین ترانے میں ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #امام_حسن_علیہ_السلام #کریم_امام #عشق #بندگی #سوموار #یا_حسن #بخشش #عرب_و_عجم #عباس_علمدار #علی_اکبر
3m:50s
1743
فلسطین اور امام خمینیؒ کی پیشین گوئی |...
بنیادی مسائل میں سے وہ کون سا مسئلہ ہے جس پر امام خمینیؒ ثابت قدم رہے؟ امام خمینیؒ...
بنیادی مسائل میں سے وہ کون سا مسئلہ ہے جس پر امام خمینیؒ ثابت قدم رہے؟ امام خمینیؒ نے فلسطین کے بارے میں جو پیشین گوئیاں کی تھیں ان کا کیا ہوا؟ کیا مستقبل کے بارے میں امام خمینیؒ کی پیشین گوئیاں مسئلہ فلسطین تک محدود تھیں؟ امام خمینیؒ نے کچھ اور پیشین گوئیاں کی تھیں، کیا وہ پوری ہوئیں؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اسلامی جمہوریہ کے بانی، امام روح اللہ خمینی اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #امام_خمینی #پیشین_گوئی
5m:36s
5568
[Lecture 1] Topic: مہدویت ۔ معرفتِ امام زمان | H.I...
Lecture 1 | 7th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Marfat-e-Imam-e-Zamaan
موضوع: مہدویت ۔ معرفتِ امام...
Lecture 1 | 7th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Marfat-e-Imam-e-Zamaan
موضوع: مہدویت ۔ معرفتِ امام زمان
Speaker: H.I Ali Asghar Saifi
حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی
Venue: Imambargah Madinat ul ilm - Gulshan Iqbal , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم ۔ گلشن اقبال - کراچی
Date: 13 May 2019
68m:20s
3741
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Imam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
زمان,امام
زمانہ,امام
مہدی,امام
مھدی,مھدویت,مہدویت,Mehdaviyat,Mahdaviyat,Marfat
e
Imam,معرفت
امام,علی
اصغر
سیفی,Ali
Asghar
Saifi,Madinat
ul
ilm,Gulshan
Iqbal,Karachi,مسجد,امام
بارگاہ,مدینۃ
العلم,گلشن
اقبال,کراچی
[Lecture 2] Topic: مہدویت ۔ امام مہدیؑ قرآن و...
Lecture 2 | 8th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Imam Mehdi , Quran o Hadees ke Roo Say
موضوع: مہدویت ۔ امام...
Lecture 2 | 8th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Mehdaviyat , Imam Mehdi , Quran o Hadees ke Roo Say
موضوع: مہدویت ۔ امام مہدیؑ قرآن و حدیث کی رو سے
Speaker: H.I Ali Asghar Saifi
حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی
Venue: Imambargah Madinat ul ilm - Gulshan Iqbal , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم ۔ گلشن اقبال - کراچی
Date: 14 May 2019
82m:8s
3659
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Imam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
زمان,امام
زمانہ,امام
مہدی,امام
مھدی,مھدویت,مہدویت,Mehdaviyat,Mahdaviyat,Marfat
e
Imam,معرفت
امام,علی
اصغر
سیفی,Ali
Asghar
Saifi,Madinat
ul
ilm,Gulshan
Iqbal,Karachi,مسجد,امام
بارگاہ,مدینۃ
العلم,گلشن
اقبال,کراچی
امام خمینیؒ کے تین شاہکار | امام سید علی...
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم رہبر...
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم رہبر اوربرجستہ آفاقی شخصیت ہیں جنہیں تاریخ کے حافظے سے کوئی مٹا نہیں سکتا. امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اپنے عظیم کارناموں کی بنا پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے کارناموں کو کلی طور پر تین بڑے کارناموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے اور ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ معجزہ ہے جس کی ماضی میں ہمیں کوئی مثال نہیں ملتی اور شاید مستقبل میں بھی پیشن گوئی ممکن نہ ہو۔
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے ذریعے معرض وجود میں آنے والی وہ تین بڑی تبدیلیاں کونسی ہیں اور کس ترتیب کے ساتھ ان تبدیلیوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟
چنانچہ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #عوام #بیداری_اسلامی #فلسطین #یوم_قدس #معنویت #امت_مسلمہ #اتاریخ #حافظہ #جسم #جان
10m:25s
12434
Video Tags:
امام
خمینی,
شاہکار,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Khomeini,
Imam
Khamenei,
Shahkar,
Inqelab
Islami,
Iran,
Tarikh,
Falestin,
Palestine,
Quds,
Hafiza,
مقاومت، امام خمینیؒ کی ایک بارز خصوصیت |...
موجودہ دور میں ایران کے اندر انقلاب اسلامی کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں تھی...
موجودہ دور میں ایران کے اندر انقلاب اسلامی کی کامیابی کسی معجزے سے کم نہیں تھی اور اس انقلاب کے بانی رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی ذات گرامی ہے۔ حضرت امام خمینیؒ اپنی ذات میں بہت سی خوبیوں اور ممتاز صفات کےمالک تھے اور انہیں صفات کی وجہ سے آپ کی ذات بھی دوسروں سے ممتاز تھی۔ ان تمام صفات میں سے ایک اہم صفت جو دیگر صفات کے مقابلے میں زیادہ نمایاں تھی وہ مقاومت ہے۔ امام خمینیؒ کے مقاومت سے بھر پور ارادے نے دشمن کی تمام تر دھمکیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے انقلاب کی کامیابی کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو سر راہ سے ہٹایا اور انقلاب اسلامی کو کامیابی کے ساحل سے ہمکنار کردیا۔ اس ضمن میں کبھی بھی آپکے پائے ثبات میں کسی قسم کا کوئی تزلزل نہیں دیکھا گیا جبکہ دوسری جانب بہت سے افراد کے قدم ڈگمگائے جس کے نتیجے وہ راستے سے منحرف ہوگئے اور انہوں نے انقلاب کا ساتھ چھوڑدیا۔ چنانچہ امام خمینیؒ کی اس خصوصیت کے بارے میں مزید آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #مقاومت #رکاوٹیں #نقشہ #دشمن #انقلاب #جد_و_جہد #استقامت #قرآن #دشمن #دھمکیاں
5m:18s
10886
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muqavimat,
Imam
khomeini,
Khususiyat,
Imam
Khamenei,
Iran,
Inquilab
Islami,
Rahbar,
Sifat,
Quran,
Tarikh,
Taghut,
مقاومت،
امام
خمینی,
خصوصیت,
امام
خامنہ
ای,
[Speech] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
50m:52s
4540
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,Imam
Mehdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,ولادت
امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Kazim
Abbas
Naqvi,کاظم
عباس
نقوی
[Manqabat] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Reciter: Br. Ibrahim Baltistani
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
7m:15s
3770
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,Imam
Mehdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,ولادت
امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Ibrahim
Baltistani,ابراہیم
بلتستانی
[Manqabat] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Reciter: Br. Murtaza Mehmood
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
3m:45s
4177
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,Imam
Mehdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,ولادت
امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Murtaza
Mehmood,میرے
مولا
آو,Merray
Moula
Aao
الہٰی وعدوں پر امام خمینیؒ کا پختہ...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات...
اللہ تعالی کے دین کی نصرت کے لئےجو شخص قدم آگے بڑھاتا ہے اور اس سلسلے میں مشکلات کو برداشت کرتے ہوئے اپنی جد و جہد کو جاری رلھتا ہے اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے تو اس صورت میں اسے فتح و کامیابی نصیب ہوتی ہے اور یہ اللہ تعالی کے ناقابل تردید وعدوں میں سے ہے جس کی جانب قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اشارہ ہواہے۔
چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو حضرت امام خمینی ؒ کی کامیابی کا راز بھی اسی میں مضمر ہے کہ انہیں الہی وعدوں پرمکمل یقین تھا اور انہوں نے اسی یقین کی بنیاد پر اپنی انقلابی تحریک کا آغاز کیا جو آخر کار فتح و ظفر کےساحل پر لنگر انداز ہوئی۔
الہی وعدوں کے سلسلے میں قرآن کریم کیا کہتا ہے؟ امام خمینیؒ کو الہی وعدوں پر کس قدر یقین تھا، شہید مطہری نے امام خمینیؒ کے پختہ ایمان سے متعلق کیا بات بیان کی تھی؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلابی_تحریک #مومنین #الہی_وعدے #ایمان #شہید_مطہری #ملاقات #راستہ #ہدف #یقین #راستہ #گامزن
4m:31s
12172
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
tabdeeli,
momnin,
imaan,
mulaqaat,
rasta,
hadaf,
yaqeen,
rasta,
gamzan,
Ellahi
wadon,
Imam
Khomeini,
imaan,
Imam
SAYYED
ALI
KHAMENEI,
لہٰی
وعدوں
,
امام
خمینیؒ,
ایمان
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
راہِ امام خمینیؒ کو جاری رکھیں | امام...
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی...
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیے کون سے اہم وسائل کی ضرورت ہوتی ہے؟ آج کے زمانے میں امام خمینیؒ کے افکار کو کیا 40 سال پرانے طریقے کار سے نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا چیز بدل سکتی ہے اور کیا بدل نہیں سکتا؟ ہمارے زمانے میں وسائل میں کون سی اہم تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کربلا
5m:37s
9679
دفاع مقدس ایک حکیمانہ اقدام | امام سید...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو حکیمانہ اقدام سے کیوں تعبیر...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو حکیمانہ اقدام سے کیوں تعبیر کیا؟ عمومی طور پر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دفاع مقدس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دفاع مقدس کے بارے میں دشمن کیا کہتے ہیں اور کیا کہتے تھے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو کس چیز سے تشبیہ دیا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کیوں منظور کی؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کیا مجبوری تھی؟ دفاع مقدس کے دوران ایرانی اقتصادی امور کے اعلیٰ حکام نے کیا کہا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #دفاع_مقدس #جنگ #ایران #عراق #ولی_امر_مسلمین #دشمن #سازش #امریکہ #اسرائیل #فلسطین #غزہ #عالم_اسلام #شہادت #شہید #شہداء #قرارداد #امام_خمینیؒ #انقلاب #نظام #سپاہ_قدس #آٹھ_سالہ #دفاع #خامنہ_ای #دنیائے_اسلام #ہفتۂ_وحدت #میلاد #جشن #ممالک #اختلاف #امت #ولایت_میڈیا
3m:52s
1016
[Dua-e-Kumail] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Reciter: Qari Muzaffar Hussain Rizvi
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
70m:28s
4458
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Muzaffar
Hussain
Rizvi,مظفر
حسین,Dua
e
Kumail,دعا
کمیل,تلاوت
دعا
[Lecture 1] Topic: امام زمانہ عج اور قرآن | H.I...
Lecture 1 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن...
Lecture 1 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 28 May 2019
61m:59s
3589
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,imam
e
Zamana,امام
زمانہ,امام
زمان,امام
مہدی,Imam
Mahdi,Imam
Mehdi
[Lecture 3] Topic: امام زمانہ عج اور قرآن | H.I...
Lecture 3 | 24th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن...
Lecture 3 | 24th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 30 May 2019
61m:23s
3521
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,imam
e
Zamana,امام
زمانہ,امام
زمان,امام
مہدی,Imam
Mahdi,Imam
Mehdi
[Lecture 2] Topic: امام زمانہ عج اور قرآن | H.I...
Lecture 2 | 23rd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن...
Lecture 2 | 23rd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Imam-e-Zamana (aj) or Quran
موضوع: امام زمانہ عج اور قرآن
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 29 May 2019
71m:27s
3706
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,imam
e
Zamana,امام
زمانہ,امام
زمان,امام
مہدی,Imam
Mahdi,Imam
Mehdi
[Lecture 1] Topic: غیبت امام زمانہ عج | H.I Ali Murtaza...
Lecture 1 | 25th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Ghaibat -e- Imam-e-Zamana (aj)
موضوع: غیبت امام زمانہ عج...
Lecture 1 | 25th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Topic: Ghaibat -e- Imam-e-Zamana (aj)
موضوع: غیبت امام زمانہ عج
Speaker: H.I Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Imambargah Jafariya , Malir Cant , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جعفریہ ملیر کینٹ - کراچی
Date: 31 May 2019
42m:26s
10121
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,ramadhan,Quran,Quranic
Lecture,Qunraic
Lesson,قرآنی
درس,قرآن
کریم,مسجد,امام
بارگاہ,جعفریہ,ملیر
کینٹ,کراچی,Imambargah,Jafariya,Malir
Cant,Karachi,imam
e
Zamana,امام
زمانہ,امام
زمان,امام
مہدی,Imam
Mahdi,Imam
Mehdi,علی
مرتضی
زیدی,Ali
Murtaza
Zaidi
amzaidi
amz
[Speech] یوم مستضعفینِ جہاں، ولادت باسعادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
Date: 08 April 2020 - 14 Shabaan 1441
Venue : New Rizvia Society, Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
50m:35s
9580
CLIP | عشقِ امام حسین ع | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا...
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا تک پہنچنے کا آسان ترین اور شارٹ کٹ راستہ ہے۔ امام حسین ع کا راستہ دنیا اور آخرت میں سعادت اور کامیابی کا راستہ ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 3 محرم الحرام 1442ھ
مقام: امام خمینی لائبریری، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/hWeVsQTsqcw
Manqabat used:
https://youtu.be/MarCQ-A3PgA
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
7m:47s
1799
امام خمینیؒ کی آفاقی شخصیت کو مٹایا...
انسانی تاریخ میں بہت سی برجستہ شخصیات نے اپنے لئے مقام بنایا ہے اور ہمیشہ کے لئے...
انسانی تاریخ میں بہت سی برجستہ شخصیات نے اپنے لئے مقام بنایا ہے اور ہمیشہ کے لئے تاریخ کے حافظے میں اپنے آپ کو محفوظ کیا ہے اور ہزاروں سال بعد بھی انکی شخصیت، تابناک طریقے سے تاریخ کے آئینے میں دکھائی دیتی ہے اور انکی آفاقی شخصت کو نہ تو کوئی مٹاسکتا ہے اور نہ اسے بگاڑ سکتا ہے؛ وہ آج بھی اپنی شخصیت کو بہترین انداز میں پیش کر سکتے ہیں اور اس کی بہت سی مثالیں تاریخ میں ملتی ہیں جن میں سے ایک، امام خمینیؒ کی تاریخ ساز اور ایک شہرہ آفاق شخصیت ہے جسے کوئی مٹا نہیں سکتا ہے۔ امام خمینی کی شخصیت میں وہ کونسے نمایاں پہلو تھے جن کی وجہ سے انکی ذات آفاقی بن گئی اور ابن سینا اور شیخ طوسی جیسی مایہ ناز شخصیتوں سے بھی ممتاز نظر آتی ہے؟
چنانچہ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امرمسلمین امام خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #برجستہ_شخصیت #امام_خمینیؒ #تاریخ #ابن_سینا #آفاقی #شیخ_طوسی #تعارف #تابناک #بلند #منفرد
5m:11s
8798
Video Tags:
امام
خمینی,
آفاق,
شخصیت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Khomeini,
Afaq,
Shakhsiyat,
Imam
Khamenei,
Tarikh,
Ibn
Sina,
Shaykh
Tusi,
امام خمینیؒ کا لوگوں پر اعتماد | رھبر...
امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر...
امام خمینیؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایک عنصر جس کا نمایاں کردار رہا ہے وہ عوامی طاقت پر بھروسہ اور اعتماد ہے، جیسا کہ خود امام خمینیؒ نے بہشت زہرا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاتھا کہ: میں عوام کی مدد سے حکومت تشکیل دیتا ہوں، اور ایسا ہی ہوا اورآخر کار امام خمینیؒ عوامی طاقت کے بل بوتے پر ایران میں انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے۔ ۔چنانچہ اس سلسلے میں یہ سوال کہ امام خمینیؒ کو عوامی طاقت پر کس قدر اعتماد اور بھروسہ تھا اور انقلاب کے بعد انتخابات، کس بات کی عکاسی کرتے ہیں؟
انہی سوالوں کے جواب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #ایمان #عوام #اعتماد #ایمان #جمہوریت #ووٹ #اعتبار #راستہ #برداشت #تصدیق #توثیق
4m:26s
9368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
imaan,
awam,
aetmaad,
jamhoriat,
vote,
aitbaar,
bardasht,
tasdeeq,
امام
خمینی,
عتماد,
سید
علی
خامنہ
ای,
imam
Khomeini,
aetmad,
Imam
Khamenei,
مناجاتِ شعبانیہ کی عظمت | امام خمینیؒ،...
مناجاتِ شعبانیہ کی کتنی عظمت ہے؟ ماہ شعبان اور مناجاتِ شعبانیہ کا آپس میں کیا...
مناجاتِ شعبانیہ کی کتنی عظمت ہے؟ ماہ شعبان اور مناجاتِ شعبانیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ انسان ماہِ شعبان میں کیا کام کر سکتا ہے؟ امام خمینیؒ کی پسندیدہ ترین دعا کون سی تھی؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امر_مسلمین #ماہ_شعبان #مناجات_شعبانیہ
2m:8s
7593
امام رضاؑ کا دورِ امامت | امام سید علی...
آئمہ علیہم السّلام کا ہدف کیا تھا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کا ہدف، اسلامی حکومت کی...
آئمہ علیہم السّلام کا ہدف کیا تھا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کا ہدف، اسلامی حکومت کی تشکیل تھا؟ امام رضا علیہ السّلام کو مدینے سے خراسان کیوں بلایا گیا تھا؟ ہارون الرشید کیا چاہتا تھا؟ کیا امام رضا علیہ السّلام کے ولی عہدی کو قبول کرنے سے عباسی حکمرانوں کو فائدہ ہوا؟ امام رضا علیہ السّلام نے اسلامی اور قرآنی تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے؟ آئمہ علیہم السّلام کے اصلی اہداف کیا تھے؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کے بلند مدتی اہداف ایک تھے یا الگ الگ تھے؟ کیا بنی عباس اپنے اہداف میں کامیاب ہوئے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_رضاؑ #خلافت #ولی_عہدی #خراسان #مرو #ہارون_الرشید #بنی_عباس #حکومت #آئمہؑ #معصومینؑ #اسلام #معاشرہ #اربعین #شہادت #ولایت_میڈیا
5m:28s
456
امام جواد ؑ سے امام حسن عسکریؑ تک کی جدو...
سامراء شہر میں امام حسن عسکری علیہ السّلام کی سیاسی جدوجہد کیا تھی؟ غیبت کی زمینہ...
سامراء شہر میں امام حسن عسکری علیہ السّلام کی سیاسی جدوجہد کیا تھی؟ غیبت کی زمینہ سازی کےلیے آئمہ علیہم السّلام کیا کرتے تھے؟ 204 سن ہجری سے 260 ہجری تک آئمہ کی حکمت عملی کیا تھی؟ امام حسن عسکری علیہ السّلام کے زمانے میں آئمہ علیہم السّلام کے اثر و رسوخ اور شیعہ حلقے کی وسعت کا کیا عالم تھا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام ارتباطات کے نیٹ ورک کو منظم کرنے میں کامیاب ہوئے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #امام_عسکریؑ #شہادت #سامراء #امامت #دور #علم #تفکر #تحریک #اسلام #تشیع #شیعہ #کتابت #نیٹ_ورک #بنی_امیہ #دشمن #امام #ربیع_الاول #ولایت_میڈیا
2m:10s
1322
امام زمانہؑ کیوں غیب میں چلے گئے؟ | حجت...
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کیوں غیب کے پردے میں ہیں؟ امام زمانہ کا...
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کیوں غیب کے پردے میں ہیں؟ امام زمانہ کا غیبت میں ہونا، عذاب ہے یا برکت؟ امام کو پردۂ غیب میں کتنا عرصہ ہوا؟ امام حسن عسکری علیہ السّلام کو کن مشکلات کا سامنا تھا؟ انقلابیوں کی دور حاضر میں کیا ذمہ داری ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے یورپ اور انقلابی جوانوں کو قرآن کی طرف رجوع کرنے کا دستور کیوں دیا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کو امت کی طرف سے مسائل کا سامنا رہا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی ولی امر مسلمین نے اربعین کے ایام میں جوانوں سے خطاب میں کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین احمد پناہیان کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #احمد_پناہیان #امام_زمانہؑ #غیبت #پردہ #انقلاب #انقلابی #رہبر #ولی_امر_مسلمین #یورپ #امریکہ #جوان #عسکریؑ #امت #اختلاف #مسائل #مشکلات #حل #قران #رجوع #حزب_اللہ #خطاب #اربعین #زیارت #عاشوراء #مقاومت #شرح
4m:58s
294