[10th April 2016] پیام وحدت کانفرنس Islamabad...
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ...
اے قائد الحسنی اے فرزند یا خمینی اے عارف الحسینی ۔سید مقدس حسین کاظمی (سجادہ نشین بری امام سرکار ) پیام وحدت کنونشن میں خصوصی شرکت ۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو خراج تحسین پیش کیا
3m:14s
6539
مؤمن کا کافر سے مقابلہ | امام سید علی...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو کس اسلامی جنگ سے تشبیہ دی ہے؟...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو کس اسلامی جنگ سے تشبیہ دی ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اسلامی مجاہدین سے کیا فرمایا؟ جنود اللہ یعنی کیا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے دشمن کے اشارے پر ایران اور عراق کے مابین آٹھ سال تک لڑی جانے والی جنگ کو کن گروہوں کے درمیان جنگ قرار دیا؟ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سپر طاقتوں کے مقابلے میں برسر پیکار سپاہیوں سے کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دفاع_مقدس #ہفتۂ_دفاع #جنگ #سپاہ_قدس #سپاہی #عمرو_بن_عبدود #علی #سپہ_سالار #اسلام #کفر #جنگ #خندق #دنیا #ولایت_میڈیا
1m:57s
2499
سید حسن نصر اللّٰہؒ کی خواہش | امام سید...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصر اللّٰہ کو کن الفاظ سے خراجِ تحسین پیش فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے حزب اللہ اور تحریکِ امل کے جوانوں کا نام لے کر کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ کی سابقہ شخصیات کے تذکرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا؟
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #سید_مقاومت #نصراللہ_زندہ #تہران #جمعہ #رہبر #حزب_اللہ #امل #لبنان #غاصب_اسرائیل #صیہونی #خراج_تحسین #ولایت_میڈیا
3m:11s
1552
سید مقاومت کی تیس سالہ جدوجہد | امام سید...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سید مقاومت کی جدوجہد کے بارے میں کیا فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے سید مقاومت کی تدبیر کے حوالے سے کیا فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی نے حزب اللہ کو کس چیز سے تشبیہ دی؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے لبنان کی علمی تاریخ کے بارے میں کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سید_مقاومت #جدوجہد #علم #تدبیر #حزب_اللہ #لبنان #علماء #ایران #رہبر #نصراللہ_زندہ #تہران #ولایت_میڈیا
2m:57s
1675
فلسطینی مظلوموں کی حمایت واجب | امام سید...
کیا فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت واجب ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ...
کیا فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت واجب ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فلسطین کی حمایت نہ کرنے سے قیامت کے دن پوچھا جائے گا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں فلسطین کی حمایت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ ہفتۂ وحدت کے مہمانوں سے ملاقات میں کس بات پر تاکید فرمائی؟
ان اہم سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #غزہ #حمایت #واجب #مسلمان #امت #وحدت #دشمن #امریکہ #غاصب_اسرائیل #مشترکات #اسلحہ #سازش #دشمن #ہفتۂ_دفاع #ہفتۂ_وحدت #رہبر #ولایت_میڈیا
2m:1s
1680
کیا مسلمان اپنے دشمن پر غالب آ سکتے ہیں؟...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو فرجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کی ایک دوسرے پر ولایت کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں قرآن کی سیاست کیا ہے؟ دشمنانِ اسلام کی مسلمانوں کے خلاف سیاست کیا ہے؟ عالمی استکباری قوتوں کے عزائم کیا ہیں؟ کیا آج دشمنانِ اسلام، دشمنی سے باز آئے ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایت #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین #لبنان
3m:0s
1663
لبنان کا نایاب گوہر | امام سید علی خامنہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے جمعۂ نصر کے دوسرے خطبے کے اہم مخاطبین کے طور پر کن ممالک کا نام لیا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سید مقاومت، سید حسن نصر اللہ کو کن القابات سے نوازا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سید حسن نصر اللہ شہید کے فقدان کے بارے میں کیا فرمایا؟
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سید_مقاومت #حسن_نصراللہ #نصراللہ_زندہ #جمعہ_نصر #تہران #غاصب_اسرائیل #وحشی #امریکہ #دفاع #حزب_اللہ #اقوام_عالم #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #ولایت_میڈیا
4m:0s
1915
جنگ میں شریعت اور بین الاقوامی قوانین...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں طلباء سے ملاقات کے دوران کیا...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں طلباء سے ملاقات کے دوران کیا فرمایا؟ کیا ایران انتقام لینے والا ہے؟ ایران انتقام کس بنیاد پر لے گا؟ کیا موضوع صرف انتقام لینا ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے عالمی استکبار کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے دوران طلباء نے آپ سے کیا مطالبہ کیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ملاقات #طلباء #استکبار #انتقام #بدلہ #دین #شریعت #غاصب_اسرائیل #لبنان #غزہ #امریکہ #الیکشن #انتخابات #جمہوریت #یوم_طلبہ #سفارتخانہ #حملہ #قبضہ #جاسوسی_اڈہ #ولایت_میڈیا
2m:50s
1205
طوفان الاقصٰی؛ ایک منطقی تحریک | امام...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسلم قوموں کے دفاع کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسلم قوموں کے دفاع کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اسلام کے دفاعی قوانین کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا ظالم اور جابر حکومت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر اپنی زمین اور گھروں کا دفاع جائز ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مظلومین خاص طور پر فلسطین کے دفاع کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فلسطینیوں کا دفاع بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے؟ کیا کسی کو اس اعتراض کا حق حاصل ہے کہ کیوں فلسطین کی مدد کی جا رہی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طوفان_الاقصی #دفاع #احکام #اسلام #غاصب_اسرائیل #صیہونی #فلسطین #غزہ #تحریک #حماس #حزب_اللہ #لبنان #مسلمان #آزادی #جنگ #جرم #مزاحمت #انتقام #انقلاب
2m:15s
1311
ای سبط نبی )امام حسن( میثم مطیعی | Farsi...
مداحی برای ولادت حضرت امام حسن مجتبی (علیه السلام)
سرود مولودی: ای نور دو...
مداحی برای ولادت حضرت امام حسن مجتبی (علیه السلام)
سرود مولودی: ای نور دو عالم، ای جان دو دنیا ای سبط نبی
با صدای: دکتر حاج میثم مطیعی
بازیرنویس: العربي (الترجمة العربية)، انگلیسی، اردو
قصيدة عن المولد الامام الحسن (ع) بصوت ميثم مطيعي
شاعر: فرشته حسینی
O son of Prophet PBUH (O Sibte Nabi) by Haj Meysam Motiee
Best Farsi Qasida/Nasheed of Imam Hassan (as) with English Urdu Arabic Subtitles, translation, and Farsi Lyrics 2020
Thanks for watching our video
#HaiderNohe #Zainabiyontv #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبیون
Join this channel as a Member: https://www.youtube.com/channel/UCrfWHP2hw8x8MIiHzB6GyTA/join
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabiyoun TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Down load this video on our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabiyountv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabiyountv
https://aparat.com/Zainabiyontv
https://vk.com/zainabiyontv
https://t.me/ZainabiyonTV
https://www.instagram.com/ZainabiyunTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
1m:30s
1558
شہید ڈاکٹر چمران کی اہم خصوصیات | امام...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید مصطفیٰ چمران کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید مصطفیٰ چمران کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید چمران نے امام سید علی خامنہ ای سے کیا کہا؟ کیا شہید چمران نے کبھی کسی عہدے کا مطالبہ کیا؟ شہید چمران کی ایک کمانڈر ہونے کے ساتھ ساتھ اور کیا خصوصیات تھیں؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید چمران کی زندگی میں کیا دیکھا؟
ان سوالوں کے جوابات کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں!
#ویڈیو#ولی_امر_مسلمین #چمران #دفاع مقدس# ولایت# شہداء# انقلاب# اسلام
2m:19s
4682
Ayatollah Khamenei | Letter to Jihad Nakhala | آیت اللہ...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سکیریٹری جنرل جناب جہاد نخالہ کےخط کا جواب
گذشتہ دنوں فلسطین پر غاصب اسرائیل کی جانب سے تین روزہ مسلط کردہ جنگ کے اختتام پر جناب جہاد نخالہ نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے نام ایک خط ارسال کیا جس کے جواب میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے خط کا جواب ارسال فرمایا
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:50s
219
غزہ کا مسئلہ؛ آج بھی عالم اسلام کا پہلا...
غزہ کے مسئلے کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ غزہ...
غزہ کے مسئلے کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ غزہ کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان سے کیا فرمایا؟ آج مزاحمت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا غاصب اسرائیل مزاحمت کو شکست دینے میں کامیاب ہؤا؟ کیا غزہ کا مسئلہ ختم ہوا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خامنہ_ای #غزہ_مسئلہ #اسلام #مسلمان #غاصب_اسرائیل #امریکہ #مزاحمت #فلسطین #بمباری #اسکول #ہسپتال #خواتین #ولایت_میڈیا
2m:11s
3634
اربعین مارچ کا درس | امام سید علی خامنہ...
اربعین مارچ کے بارے میں ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ...
اربعین مارچ کے بارے میں ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے جوانوں سے رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عالم_اسلام #جوان #حاکمیت_توحید #معنویت #طاقت #پیدل_مارچ #اربعین_مارچ #نجف_کربلا #امام_حسینؑ #شہادت #رہبر_انقلاب
1m:53s
2854
دفاع مقدس؛ اسلام و انقلاب کا ضامن | امام...
دفاع مقدس کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر...
دفاع مقدس کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے شہدائے مدافعین حرم اور دفاع مقدس کے شہداء کے بارے میں جذبات کیا ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرمایا؟ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السّلام کی قبر مطہر کو مسمار کرنے کی کن خلفاء نے کوشش کی تھی؟ مزاحمتی تحریکوں کے بارے میں شہید قاسم سلیمانی کیا فرماتے ہیں؟ عراق پر دشمنوں کے پہلے حملے کے بارے میں شہید قاسم سلیمانی نے کیا فرمایا؟ اربعین کن شہداء کے خون کا مرہون منّت ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دفاع_مقدس #شہداء #ہفتۂ_دفاع_مقدس #ایران #عراق #جنگ #کربلا #حرم #مدافع #دنیائے_اسلام #بنو_عباس #خلافت #قبر #مسمار #منہدم #ممالک #مسلمان #اختلاف #تفرقہ #امت #وحدت #رہبر #ولی_امر_مسلمین #سنی #اتحاد #امت #ولایت_میڈیا
4m:32s
1827
دفاع مقدس ایک حکیمانہ اقدام | امام سید...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو حکیمانہ اقدام سے کیوں تعبیر...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو حکیمانہ اقدام سے کیوں تعبیر کیا؟ عمومی طور پر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دفاع مقدس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دفاع مقدس کے بارے میں دشمن کیا کہتے ہیں اور کیا کہتے تھے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو کس چیز سے تشبیہ دیا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جنگ بندی کی قرارداد کیوں منظور کی؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کیا مجبوری تھی؟ دفاع مقدس کے دوران ایرانی اقتصادی امور کے اعلیٰ حکام نے کیا کہا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #دفاع_مقدس #جنگ #ایران #عراق #ولی_امر_مسلمین #دشمن #سازش #امریکہ #اسرائیل #فلسطین #غزہ #عالم_اسلام #شہادت #شہید #شہداء #قرارداد #امام_خمینیؒ #انقلاب #نظام #سپاہ_قدس #آٹھ_سالہ #دفاع #خامنہ_ای #دنیائے_اسلام #ہفتۂ_وحدت #میلاد #جشن #ممالک #اختلاف #امت #ولایت_میڈیا
3m:52s
2021
خدا کی رحمت کا دائرہ | امام سید علی خامنہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو فرجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے خدا کی عظیم رحمت کے بارے میں کیا فرمایا؟ خدا کی رحمت کن لوگوں کے شامل حال ہوتی ہے؟
قرآن مجید میں سورۂ مبارکۂ توبہ کی آیت نمبر 71 سے مراد کیا ہے؟ کیا زندگی میں رونما ہونے والے واقعات اور حوادث، نعمت ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان اتحاد سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رحمت #خدا #نعمت #تقویٰ #حکمت #جمعۂ_نصر #حزب_اللہ #نصراللہ_زندہ #تہران #رہبر #جمعہ #خطبہ #لبنان #غزہ #اتحاد #مسلمان #اقوام_عالم #وحدت #قرآن #ولایت_میڈیا
4m:30s
2351
امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن | امام سید علی...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اسلامی ممالک کے مشترکہ دشمن کے بارے میں کیا فرمایا؟ دشمنانِ اسلام کے عزائم کیا ہیں؟ دشمنانِ اسلام کہاں سے حکم لیتے ہیں؟ کیا دشمنوں کا ہدف کچھ ہی ممالک ہیں یا تمام اسلامی ممالک ہیں؟ قوموں کو مفلوج کر دینے والے محاصروں سے نکلنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کیا ستم دیدہ مسلمان قوموں کی مدد، دیگر مسلمانوں پر ضروری ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #مسلمان #اقوام_عالم #ستمدیدہ #مظالم #دشمنان_اسلام #غاصب_اسرائیل #لبنان #وحدت #اتحاد #غزہ #فلسطین #نصراللہ_زندہ #حزب_اللہ #لبنان #جمعہ_نصر #تہران #مزاحمت #ولایت_میڈیا
2m:55s
1831
آپریشن ”وعدہ صادق“ کی شرعی حیثیت | امام...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای غاصب اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کی شرعی حیثیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ لبنان کی جانب سے فلسطینیوں کا دفاع شرعی ہے یا نہیں؟ کیا کسی کو لبنان پر اعتراض کرنے کا حق حاصل ہے؟ وعدہ صادق آپریشن کیا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وعدہ_صادق #آپریشن #دفاع #فلسطین #لبنان #حزب_اللہ #اقوام_عالم #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین #ولایت_میڈیا
1m:12s
1380
اصلی مخاطب؛ لبنانی اور فلسطینی | امام...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے جمعۂ نصر میں اپنے اصلی مخاطبین کن ممالک کے لوگوں کو قرار دیا؟
اس سوال کے جواب کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خطاب #خطبہ #لبنان #فلسطین #وعدہ_صادق #آپریشن #غاصب_اسرائیل #وحشی #امریکہ #دفاع #حزب_اللہ #اقوام_عالم #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین #ولایت_میڈیا
0m:50s
1618
غاصب اسرائیل کا بزدلانہ فعل | امام سید...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے ناجائز ریاست کی دشمنیوں کے بارے میں کیا فرمایا؟ غاصب اسرائیل کن لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے؟ کیا غاصب اسرائیل کا ذلت آمیز خاتمہ قریب ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ناجائز_ریاست #دشمن #دشمنی #غاصب_اسرائیل #لبنان #فلسطین #ولایت_میڈیا
2m:3s
1702
لبنان کی مدد؛ تمام مسلمانوں پر واجب |...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی...
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے لبنان کی مدد کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا لبنان اور دیگر اسلامی ممالک کے مظلوموں کی مدد واجب ہے؟ حزب اللہ لبنان اور سید مقاومت نے غاصب اسرائیل کے ساتھ جنگ کیوں لڑی؟ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا ہم و غم کیا ہے؟ امریکہ غاصب اسرائیل کو خطے میں مستحکم کر کے کن عزائم تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہے؟ غاصب اسرائیل کا مجاہدین کو نشانہ بنانے کا اہم ہدف کیا ہے؟ غاصب اسرائیل کی مثال کیا ہے؟ قرآن نے کلمہ خبیثہ کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #لبنان #مدد #نصراللہ_زندہ #مزاحمت #مقاومت #جمعہ_نصر #ایران #فلسطین #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #وعدہ_صادق #آپریشن #اقوام_عالم #سیاست #شہید_حسن_نصراللہؒ #ولایت_میڈیا
3m:21s
1704
خطے کی اہم مشکل کیا ہے؟ | امام سید علی...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غزہ کی جنگ کیا ہے؟ آزادی پسند انسانوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟ طوفان الاقصٰی نے غاصب اسرائیل کو کس نہج پر پہنچا دیا ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غاصب اسرائیل کیسی سوچ میں مبتلا ہے؟ خطے کی خراب صورتحال کی اصل وجہ کیا ہے؟ کیا مسلمان ممالک کے سربراہان اپنے ممالک میں امن قائم کرنے پر قدرت رکھتے ہیں؟ امن و امان قائم کرنے کے لیے کیا کیا جانا چاہیے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خطہ #مشکل #مسائل #حل #راہ #طوفان_الاقصی #مقاومت #مزاحمت #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #شکست #اسلام #مسلمان #ممالک #نصراللہؒ_زندہ #جمعہ_نصر #لبنان #فلسطین #اقوام_عالم #وعدہ_صادق #آپریشن #رہبر #انقلاب #انتقام #شہید #شہداء #ولایت_میڈیا
3m:7s
1739
کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور ہو...
کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ...
کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سقوطِ دمشق اور مزاحمتی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں مزاحمت اور مقاومت کا مطلب کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #مقاومت #شام #دمشق #رہبر #مسلمان #امریکہ #استکبار #صیہونی #غاصب_اسرائیل #ملوث #مداخلت #ولایت_میڈیا
3m:16s
995
خطے سے صیہونیت اور مغربی خبیث عناصر کا...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے خطے کے حالات پر کیا فرمایا؟ کیا خطے سے...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے خطے کے حالات پر کیا فرمایا؟ کیا خطے سے صیہونیت اور مغربی خبیث عناصر کا خاتمہ ہوگا؟ کیا ایرانی قوم آمادہ ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام اور عراق میں، ایران کی موجودگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونی #مغربی #عناصر #خاتمہ #ایران #قوم #مدد #مداخلت #شام #عراق #اپیل #درخواست #دمشق #سقوط #امریکہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
1m:8s
1022
Video Tags:
Wilayat
media,
Production,
syed
ali
khamenei,
Zionism,
Western,
Evil,
Elements,
Elimination,
Presence,
Saying,
nation,
صیہونیت,
مغربی,
امام
خامنہ
ای,
عناصر,
خاتمہ,
موجودگی,
ایرانی,
واقعات,
اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے | امام...
کیا اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ...
کیا اہل ایمان ہی ہمیشہ غالب رہیں گے؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ خدا کی رحمت کن لوگوں کے شاملِ حال ہوتی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ولایتِ خدا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن کی نگاہ میں ولایت یعنی کیا؟ کیا مسلمانوں کا اتحاد باعثِ رحمت ہے؟ خدا کی رحمت سے مراد کیا ہے؟ خدا کی عزت اور حکمت کن لوگوں کے لیے ڈھال بنتی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو
ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایت #اللہ #خدا #عزت #حکمت #مؤمنین #دشمن #رحمت #خطبہ #تہران #رہبر #مسلمان #فاتح #ڈھال #اسلام #اتحاد #ولایت_فقیہ #مشکلات #اسلامی_حکومت #فتح #شکست #انقلاب #صیہونی #غاصب_اسرائیل #دشمن #فلسطین #غزہ #لبنان #شام #ولایت_میڈیا
4m:29s
1368
Video Tags:
Wilayat
media,
Production,
Believers,
Always,
Dominant,
References,
Saying,
Mercy,
Province,
Unity,
Vision,
اہل
ایمان,
سید
علی
خامنہ
ای,
ہمیشہ,
غالب,
حوالے,
رحمت,
ولایت,
قرآن,
حکمت,
مسلمانوں,
اتحاد
اسرائیل کا قلع قمع کیا جائے گا | امام سید...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے ایران بھر کی فعال خواتین کے اجتماع سے خطاب فرمایا تھا اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس کا قلع قمع کیا جائے گا وہ اسرائیل ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام میں رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غزہ میں روزانہ کی بنیاد پر حملہ کیا جا رہا ہے پھر بھی غزہ کیوں کھڑا ہے؟ غزہ اور لبنان کے کھڑے رہنے کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا شہادت سے مشن بھی ختم ہو جاتا ہے؟ کیا ایران مقاومت کی مدد جاری رکھے گا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #اسرائیل #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #امداد #ایران #مقاومت #مزاحمت #نصراللہؒ_زندہ #سنوارؒ #شہادت #شہید #خطہ #خواتین #یوم_مادر #ولادت #حضرت_فاطمہؑ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
1m:49s
899
Video Tags:
Wilayat
media,
Production,
Imam
khamenei,
iran,
america,
resistance,
israel,
enemy,
islam,
bibi
fatima,
اسرائیل,
قلع
قمع,
اجتماع,
امام
خامنہ
ای,
حضرت
فاطمہ,
ایران,
مزاحمت,
عہدِ شہادت | شہید سلیمانیؒ کے اہل خانہ...
شہید قاسم سلیمانیؒ کے اہل خانہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ہونے...
شہید قاسم سلیمانیؒ کے اہل خانہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات میں، ان کی بیٹی نے کیا ماجرا سنا دیا؟ شہید، شہادت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ شہید سلیمانیؒ کو شہادت سے کتنا عشق تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید قاسم سلیمانیؒ کی برسی کی مناسبت سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات پر مشتمل، اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانیؒ #شہادت #برسی #ایران #رہبر #اسلام #نامہ #خط #شہید #عشق #محبت #دلہن #جام #زندگی #موت #حیات #بہشت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
4m:25s
785
Video Tags:
Wilayat
media,
Production,
Imam
khamenei,
shaheed,
qasim
soleimani,
eid,
anniversary,
martyrdom,
shahadah,
rahbar,
meeting,
love,
life,
عہد
شہادت,
ملاقات,
قاسم
سلیمانی,
اسلام,
شہید,
امام
خامنہ
ای,
مناسبت,
عشق