نوجوان عاشق خدا کیسے بن سکتاہے۔۔۔؟ | Farsi...
ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی...
ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی درست تربیت کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں؟ ہمیں نوجوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہیئے؟ دورانِ بلوغت ایک نوجوان کے لیے کونسا سوال سب سے اہم ہوتاہے؟ ایک نوجوان کے ذہن میں شعلہ ور ہونے والے سوالات کے کیسے جوابات دئے جانے چاہیئے؟ ایک نوجوان کے اُبھرتے ہوئے احساسات سے کس طرح سے پیش آنا چاہیئے؟
اُستاد علی رضا پناہیان
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #عاشق_خدا #نوجوان #دین #احساسات #مقصد_خلقت_انسان #عشق #اتش #جوش_خروش
5m:54s
4658
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nojavan,
aashiq,
khuda,
bologh,
shola,
sawalaat,
ehsasaat,
ustad,
ali,
reza,
panahiyaan,
امریکا و مغرب کے عاشق دماغ | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے عاشق بوسیدہ دماغ رکھنے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنانِ انسانیت عَالَمی طاقتوں سے صلح کرنی چاہیے؟ ہمیں کن ہستیوں کو روزِ قیامت جواب دینا پڑے گا؟ ہمیں کس چیز کے بارے میں قیامت کے دِن خدا، انبیاء اور شہداء کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گاَ؟ کیا ہمیں اپنے حکومتی و معاشرتی فیصلے خود کرنے چاہییں؟ کن دماغوں کی صفائی ہونی چاہیے؟
#ویڈیو #امریکا #مغرب #بوسیدہ_عاشق_دماغ #مستضعفین #کربلا #جواب #صلح #صفائی
1m:13s
2893
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
maghrib
ke
aashiq
dimag,
imam
khomeini,
shaytani
taaqato
se
sulh,
europe,
dushmanane
insaniyat,
aalami
taaqatein,
rooze
qayamat,
khuda,
ambiya,
shohada,
hukumati,
moasharati,
dimago
ki
safai,
mustazafeen,
karbala,
jawab,
ثانی زہراءؑ کا آخری وداع | سید مجید بنی...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو پار کیا ہے کہ جن کو تحمل کرنا ہرکس وناکس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا کے مصائب کے لمحات میں سے ایک بڑا لمحہ اپنے بھائی، مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کو آخری وداع کہنا ہے یہ وہ موقع ہے جو عاشقوں کی زبان پر فریاد جاری کر دیتا ہے یہی تو وہ مقام ہے جہاں حسینؑ کی مظلومیت پر آسمان کے ملائکہ نے آنسو بہایا ہے اور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں پر ظالموں کو بھی صبر حسینؑ پر تعجب ہوا ہے، فرشتوں نے بھی اپنی انگلیوں کو حیرت کے عالم میں اپنے دانتوں میں دبایا اور جنات نے بھی صبر حسینؑ پر نوحہ پڑھا ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا پُر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آخری_وداع #طاقت #بھیا #دنیا #خدا_حافظ #جدائی #صبر #تنہا #ہمسفر
4m:48s
2557
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
sayyid,
majeed
bani
fateme,
zainab,
saniye
zehra,
aakhri
wida,
farishte,
jinnat,
aansu,
zaalim,
mazloom,
sabr,
imam
husain,
imam
ali,
sayyida
zehra,
ashk,
aashiq,
maula,
aaqa,
aasman,
girya,
iran,
nauhakhan,
irani
nauha,
azadari,
sakina,
alvida,
حرم سے دُوری | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ سیدالشہداء علیہ السلام، عاشقان عاشورا و کربلا کے عشق کے اوج کے ایّام ہوتے ہیں۔ اربعین کے ایّام درحقیقت حقیقی محمدی اسلام کے پروانوں کا نورِ الہی کے گرد یعنی اپنے مولا و آقا کے گرد طواف کرنے کے ایّام ہوتے ہیں۔ اگر چہ آج ہم اپنے مولا و آقا سید الشہداءؑ کے حرم کی زیارت سے محروم ہیں لیکن ہمارے دِل شدّت کے ساتھ اور پہلے سے بھی زیادہ مولا حسینؑ کے عشق میں بے قرار ہیں۔ سید الشہداء امام حسینؑ کے عشق کی حرارت تا ابد عاشقانِ اباعبداللہ کے دِلوں میں سرد ہونے والی نہیں ہے۔ مکتبِ عاشورا کے پرورش یافتہ شاگرد ہر جگہ ہر لمحے ہمیشہ اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہوتے ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حرم_سے_دوری #صبر #حسرت #کربلا #سلام #آرزو #عرفہ #ہائے_حسین #رزق #نوکر #ماتم #والدہ #ساقی #ابو_الفضل
3m:37s
2277
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
nauha,
doori,
majeed
bani
fateme,
karbala,
arbaeen2020,
covid19,
corona
virus,
imam
husain,
aashiq,
ziyarat,
mashi,
iraq,
najaf,
kufa,
sabr,
islam,
hasrat,
aarzu,
arfa,
naukar,
rizk,
matam,
waleda,
azadari,
abal
fazl,
saqi,
mehroom,
dil,
yaad,
sayyidush
shohada,
hazrat
zainab,
maula,
aaqa,
ماں زہرا کی دعا | آواز: حاجّ حسین خلجی |...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکَاتُهُ
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا وہ بی بی ہیں جو اپنے پیروکاروں اور عاشقوں کو کسی بھی مقام پر اور کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑتی ہیں. وہ عاشقان کہ جنہوں نے زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگروں امام حسن و امام حسین علیہ السلام پر آنسو بہائے، وہ پیروکار کہ جنہوں نے اپنے دور کے یزیدوں اور فرعونوں کے مقابل صدائے حق بلند اور اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ اِس پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی لخت جگر کے احسانات اپنے چاہنے والوں اور اِس راہ پر ثابت قدم رہنے والوں کے لیے کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔
خوبصورت کلام ماں کی دعا اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ماں_کی_دعا #سلام_مادر #امام_حسن #حسینی #عاشق_امام_رضا #کبوتر #حیدر #میراث #باب_شہادت
4m:0s
3103
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maa,
zahra,
dua,
aawaaz,
haj
husain
khilji,
hazrat
fatema
zahra,
pairokar,
aashiq,
maqam,
halat,
tanha,
lakhte
jigar,
imam
hasan,
imam
husain,
aansu,
yazidiyo,
firaun,
sadae
haq,
khun,
payghambar,
ehsanat,
sabit
qadam,
khoobsurat
kalam,
urdu
subtitle,
farsi
nauha,
nauha,
ayyame
fatimiya,
قرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق | نوحہ...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے درمیان نہ ٹوٹنے والے رشتے اور تعلق کو بعض مثالوں کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے جو اصل میں حدیث ثقلین کی ترجمانی ہے جس میں آنحضرتؐ نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لٰہذا اس سے متمسک رہو اور دوسری میرے اہل بیتؑ ہیں اور یہ دونوں (ایک دوسرے سے) ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے میرے پاس آئیں۔ اور اس نوحے میں قرآن کو محور قرار دینے کی وجہ در حقیقت ان لوگوں کو پیغام دینا مقصود ہے جو آزادی بیان کے نام پر آئے دن قرآن کریم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، اگر چنانچہ وہ اپنی مذموم اور پست حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ہم عزاداران حسینی قرآن کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، یہ اسی امام کے پیروکار ہیں جس کے سر اقدس نے نوک نیزہ پر قرآن کریم کی تلاوت کی تھی۔ یہ خوبصورت نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #فارسی_نوحہ #قرآن_اہلبیتؑ #قرآن #نوحہ #قرآن_کی_پناہ #سپاہی #موعود #زینب #فاطمہ #شہادت #کربلا #حسینؑ #تلاوت
3m:36s
1585
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
noha,
sipahi,
Movood,
zainab,
fatima,
shahadat,
karbala,
Hussain
husayn,
husen,
hossein,
husain,,
tilawat,
quran,
panah,
سید
مجید
بنی
فاطمہ
syed
Majeed
bani
fatima
ahlbait,
aashiq,
قرآن,
پناہ
اہلبیتؑ
,
عاشق
یا امام رضاؑ مدد | نوحہ: مجید بنی فاطمہ |...
معروف ایرانی نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ نوحہ، یا امام رضاؑ مدد۔ حضرت امام علی...
معروف ایرانی نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ نوحہ، یا امام رضاؑ مدد۔ حضرت امام علی رضاؑ کی بارگاہ میں ایک دعائیہ کلام ہے۔ وہ کون ہے جس کو ایرانی اپنا سلطان مانتے ہیں؟ کون ہے جو ہر غریب و تنہا کی مدد کے لیے حاضر ہے؟ ایک عاشقِ امامؑ کی فریاد کا کیا انداز ہونا چاہئے؟ ایک عاشقِ امامؑ کا کیا فریضہ بنتا ہے؟
ان سب سوالات کے جواب آپ کو اس نوحے میں مل سکتے ہیں۔
#ویڈیو #نوحہ #مجید_بنی_فاطمہ #دعا #امام_رضاؑ #مشہد #عاشق_امام
3m:54s
1221
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Redha,
Madad,
Nauha,
Majid
Banifatemeh,
Dua,
Sultaan,
Aashiq,
Mashhad,
امام
رضا,
مدد,
نوحہ,
مجید
بنی
فاطمہ,