حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
🎦 حسینؑ و انصار حسینی پر سلام
سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام...
🎦 حسینؑ و انصار حسینی پر سلام
سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #حسین
Duration: 01:39
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmediaa
📸 instagram.com/wilayatmedia
1m:39s
15824
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Salam,
Ziarat
حج، اسلامی سیاست او ر شیطانی سیاست | Farsi...
کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست...
کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟ کیا حج کے دوران دُنیا کے مظلومین کی حمایت میں بولنا اور ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف آواز بلند کرنا غیر دینی عمل ہے؟
#ویڈیو #حج #سیاسی_عمل #اسلامی_حقائق #عبادت #فلسطین #یمن #مظلوم #شیطانی #طاغوتی
Duration: 02:11
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
2m:11s
14419
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haj,
islami,
siyasat,
shaitani,
islam,
muzammat,
ebadat,
fariza,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
jabir,
khilaaf,
awaaz,
buland,
ghair,
deeni,
amal,
باقرالعلومؑ | Farsi Sub Urdu
امام محمد باقر علیہ السلام نے کونسے دو اہم محاذوں پر مبارزہ انجام دیا؟ ثقافتی...
امام محمد باقر علیہ السلام نے کونسے دو اہم محاذوں پر مبارزہ انجام دیا؟ ثقافتی مبارزہ و مقابلہ کس چیز کے بغیر فائدہ مند نہیں ہے؟حقیقی ثقافتی مبارزہ کس طرح انجام دیا جاسکتا ہے؟ باقر العلم کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #امام_محمد_باقر #باقر_العلم #ثقافتی #مبارزہ #تحریف #شیطانی_طاغوتی_راستہ
Duration: 01:39
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:39s
13814
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
4m:24s
4604
مظلوم کشمیری مسلمان عوام | Farsi Sub Urdu
کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی...
کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی مسلسل ہر جگہ پر آواز بلند کی جارہی ہے خواہ وہ انقلاب کی اسمبلی ہو یا عام مساجد ہو یا جامع مساجد ہو ہر جگہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مذمت میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے بھی واضح طور پر ہندوستان کی حکومت کو یہ پیغام دیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے میں ہندوستان ظلم اور طاقت کا استعمال کررہا ہے جو قابل تشویش اور غیر منصفانہ عمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #کشمیر #جبر #دباؤ #تشویش #انگلستان_خبیث #زخم
Duration: 01:43
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:43s
18137
قیام کی دعوت | Farsi Sub Urdu
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم...
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم کی چکی میں پسے ہوئے لوگوں کو کیا پیغام دیتے ہیں؟ ظالم و جابر حکومتوں سے نجات کا واحد راستہ کیا ہے؟ کیا ہمیں دنیا کے ظالمین کے ظلم سے نجات کے لیے ممالک کی حکومتوں کے اقدامات کے انتظار میں رہنا چاہیئے؟
#ویڈیو #قیام #مجرمین #تعزیت #مستضعفین #مستکبرین #ظالمین #موسی_صدر #باقر_الصدر #قتل #شکنجے
Duration: 01:33
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:33s
4394
مجالس اور امام حسینؑ کے نام کی برکت |...
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام...
عزاداری، امام حسینؑ کی مجلسوں سے آج کا طاغوت ڈرتا ہے، کیونکہ یہ عزاداری اور امام حسین کا نام ہے جس نے امتوں اور قوموں کو جوڑا ہوا ہے اور مختلف لوگوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا ہوا ہے۔
اگر اسلام کی تبلیغ میں کچھ بھی کرنا ہو تو اس کے لئے یہ عزاداری یہ مجلسیں ایک بہترین وسیلہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ گریہ اور عزاداری ایک انسان کی بہترین تربیت کرتے ہیں اور ظلم اور ستم کے خلاف ایک آواز ہیں۔
امام خمینیؒ عزاداری اور امام حسینؑ کے نام کی اس برکت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ امام حسینؑ کا نام ہی ہے جس نے ہمیں اس طرح منظم کیا ہے۔
اس کی مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #امام #حسین #مجلسوں #طاغوت #امتوں #قوموں #جوڑا #تبلیغ #وسیلہ #گریہ #عزاداری #تربیت #ظلم #ستم #امام #خمینی #برکت #منظم
Duration: 02:00
🌐 wilayatmedia.org
📱 telegram.me/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
💬 twitter.com/wilayatmedia20
📱 https://chat.whatsapp.com/EGBBwWcOo9tKyKtppy4zpD
2m:0s
12980
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
barekat,
imam
khomaini,
eazadari,
ummat,
islam,
musalman,
muslem,
insan,
tarbiyat,
zulm,
setam,
ایک ہی قینچی کے دو دھارے | Farsi sub Urdu
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا...
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شیعہ سُنّی اتّحاد کے بارے میں بیان سے اقتباس۔ برطانوی شیعہ (MI6 کے حمایت یافتہ شیعہ)، امریکی سُنّی (CIA کے حمایت یافتہ سُنّی) کی طرح ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں؟
امام خامنہ ای نے برطانوی شیعہ اور امریکی سُنّی کو قینچی کے دو دھاروں سے
کیوں تشبیہ دی ہے؟
قرآن کی نظر میں مؤمنین کے درمیان تفرقہ ڈالنا اور نفرت پھیلانا کس کی صفت ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #تفرقہ #وحدت #اسلام #قرآن
Via | @wilayatmedia
1m:9s
14190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
American
Suunu,
British
Shia,
Unity,
Ittehad
حیدرؑ کے فرزند | Farsi sub Urdu
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم)...
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔
یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔
اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔
اِن شاء اللہ
#ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش
Via | @wilayatmedia
4m:36s
5150
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
mudafeen
haram,
mujahedeen,
jihaadm
shahadat,
difa
muqaddisat,
qurabani
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
🎦 جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ...
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
🎦 جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ
یہ کلپ \\\\\\\"مُعَمّائے شاہ \\\\\\\" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔
امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \\\\\\\"نئوفل لوشاتو \\\\\\\" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #جنگ #انقلاب #اسلام #جدوجہد #جلاوطنی
Via | @wilayatmedia
2m:30s
7924
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
Inqilabe
Islami,
Imam
Khomeni,
Mubarza,
Shahadat,
Iran,
Ulama,
Muqavimat
اتحاد بین المسلمین کا مطلب | شہید عارف...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے کیا...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اتحاد بین المسلمین سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد بین المسلمین کا مطلب اپنے اپنے مذہبی مراسم اور فقہ کو ترک کردینا ہے؟ ہمیں کس چیز کے لیے کوشش کرنی چاہیے؟
شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ کے خلوص اور الہی کلمات سے لبریز خطاب سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس مختصر ویڈیو پر کلک کریں۔
#ویڈیو #اتحاد_بین_المسلمین #تشخص #دستبردار #صف #شیعہ #سنی #یا_حسین
Via | @wilayatmedia
1m:43s
2583
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ittehad,
muslemeen,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
murad,
mazhab,
marasim,
fiqh,
tark,
koshish,
khuloos,
ilahi,
kalamat,
khitab,
dastbardar,
saf,
shia,
sunni,
jung,
dushman,
muttahid,
ولایت فقیہ کی ضرورت | شہید آیت اللہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia
1m:5s
2915
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
e
faqih,
zarurat,
shaheed,
ayatullah,
dastghaib
shirazi,
deen,
islam,
hayat,
haqqe
hukumat,
imam,
faqih,
musalman,
omoor,
baag
dor,
sharaet,
mauzu,
istebdadi,
taghoot,
musallat,
imam
muslemeen,
nafsani
khahishaat,
munazzam,
امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے | Farsi sub Urdu
امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام...
امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای و رہبر کبیر امام خمینیؒ
#ویڈیو #مردہ_بادامریکہ #دشمن_شناسی #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی
4m:31s
18370
خائن حرمین شریفین | Arabic sub Urdu
آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت...
آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #شعر #دشمن_شناسی #آل_سعود
5m:11s
6337
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں...
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں...
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے۔۔
#ویڈیو #قدس #ولی_امرمسلمین #اتحاد #فلسطین #اسرائیل
1m:8s
8053
اِمامت اور اُمت | Farsi sub Urdu
اِولایت کی اطاعت اور امامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز...
اِولایت کی اطاعت اور امامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔
#ویڈیو #شہید_ہمت #امام_امت #ولایت
مامت اور اُمت
1m:25s
8136
خطے میں جاری جنگ کا اصلی ہدف | Arabic sub Urdu
مشرقِ وسطیٰ خصوصاََ عراق و شام اور یمن میں جاری مقاومت کے خلاف عرب امریکی جنگ کا...
مشرقِ وسطیٰ خصوصاََ عراق و شام اور یمن میں جاری مقاومت کے خلاف عرب امریکی جنگ کا اصلی ہدف
#ویڈیو #حسن_نصراللہ #اتحاد #مردہ_بادامریکہ #مردہ_بادآلِ سعود
3m:0s
8210
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو...
دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے...
دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم’’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #مدافعین_حرم #شہادت
4m:33s
8073
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر | Farsi sub Urdu
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں...
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امرمسلمین #مالک_اشتر
1m:5s
15534
امام خمینیؒ کا راستہ ہمارا راستہ | Urdu
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی راہ امام خمینیؒ کے حوالے سے انتہائی معنی...
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی راہ امام خمینیؒ کے حوالے سے انتہائی معنی خیز اور ایمان افروز گفتگو
#ویڈیو #شہید_حسینی #امام_خمینی #خط_ولایت_فقیہ #اتحاد
2m:46s
4516
سِپر(ڈھال)|فارسی ترانہ اُردو...
عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔...
عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔
#ویڈیو #ترانہ #سپر #حامد_زمانی #اردو_سبٹائٹل #داعش #تکفیری #طاغوت
5m:22s
6497
سعودی عرب یمن کے عوام سے کیا چاہتا ہے؟ |...
یمنی دفاعی فورس انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا یمنی عوام کی ترجمانی...
یمنی دفاعی فورس انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا یمنی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے آلِ سعود کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار و ظلم کے مقابلے میں دفاع جاری رکھنے پر اصرار
#ویڈیو #یمن #عبدالمالک_الحوثی #یمن #سعودی_عرب #مردہ_باد_آل_سعود
1m:19s
6358
دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے | Farsi sub Urdu
دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر...
دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مر جاؤ‘‘۔۔
#ویڈیو #دشمن_شناسی #ولی_امرمسلمین
2m:19s
15830
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muslim,
Ummah,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Saudia,
Arabia,
Gulf,
Region,
Yemen,
Yemeni,
Oppression,
Oppressed,
Abdul,
Malik,
al-Houthi
دین آزادی کا سب سے بڑا پیامبر | Farsi sub Urdu
اسلام آزادی کا سب سے بڑا پیامبر اور معاشرے کے لئے صحیح و معقول آزادی کا...
اسلام آزادی کا سب سے بڑا پیامبر اور معاشرے کے لئے صحیح و معقول آزادی کا علمبردار ہے، آزادی کی برکت سے ہی افکار رشد پاتے ہیں۔
#ویڈیو #لبرل_ازم #ولی_امرمسلمین #آزادی #اسلام #دین
3m:16s
17456
وصیت نامۂ مدافع حرم | Farsi sub Urdu
ایک مدافع حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری...
ایک مدافع حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
#ویڈیو #ترانہ #وصیت_نامہ #شہید #مدافع_حرم
4m:59s
5300
مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی | Farsi sub...
آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے...
آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔
امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یمن #حوثی #دشمن_شناسی #امریکہ #آل_سعود
1m:53s
18610
اسلام جنگ کا دین یا صُلح کا دین | Farsi sub Urdu
ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام...
ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام انسانیت کے ساتھ صلح اور متجاوز و مستکبروں کے ساتھ جنگ کا پیغام دیتا ہے۔
#ویڈیو #اسلام #رحیم_پور_ازغدی
3m:17s
6261
بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست...
بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی...
بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی طاغوت کے اہداف کو ناکام بنا دیا۔
#ویڈیو #استکبار _ستیزی #ولی_امرمسلمین #بسیج #امریکہ #اسرائیل #داعش
2m:40s
17649