حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
3487
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
qasim,
qassem,
abu,
mahdi,
kamyabi,
champion,
khuda,
watan,
mazhab,
kafan,
muhabat,
parasti,
inkaqr,
batil,
qowat,
zameen,
shakhsiaat,
boarder,
bahadur,
mazlom,
haami,
madadgar,
marjaeyat,
wilyat,
faqi,
syed,
haideri,
hashmi,
نورانیتِ مجالسِ امام حسینؑ | آیت اللہ...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے...
اس توسل کا کیا فائدہ ہے؟ ان مجالس میں آنے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ مجلس میں شرکت ہمارے باطن میں کیا تبدیلی رونما کرتی ہے؟ اس معنوی تبدیلی کی نسبت ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس گفتگو میں ملاحضہ فرمائیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #امام_حسین #مجالس_عزا #پاکیزگی #توسل
2m:31s
9462
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Nooraniyat,
Majalis,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Imam
Khamenei,
Tawassul,
نورانیت,
مجالس,
امام
حسین,
آیت
اللہ
خامنہ
ای,
استقامت، فتح کی کنجی | امام سید علی...
ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج...
ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج شیطانی محاذوں کے مقابلے میں کس طاقت کے ساتھ کھڑا ہونا ممکن ہے؟ وہ کون سا میدان ہے جو آج بھی ہماری شمولیت کا منتظر ہے؟ نوجوان نسل کا عنوان کیا ہے؟ اور کس طرح نوجوان یہ عظیم کارنامہ انجام دے سکتے ہیں؟
ان سب سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #استقامت #ارادہ #امید #نوجوان #جوان #دشمن_کا_مقابلہ
2m:28s
8523
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
istiqamat,
Fath,
Imam
Khamenei,
Insan,
Momin,
Shaitan,
umeed,
Jawaan,
Dushman,
استقامت,
فتح,
کنجی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
راہ حاکمیت توحید| امام سید علی خامنہ ای...
نجف سے کربلا ہو یا علاقائی سطح پر ہونے والی پیادہ روی، ان سے حاصل ہونے والا سب سے...
نجف سے کربلا ہو یا علاقائی سطح پر ہونے والی پیادہ روی، ان سے حاصل ہونے والا سب سے اہم درس کون سا ہے؟ یہ سفر عشق ہم کو کیا سکھاتا ہے؟ یہ سرمشق کون سے میدانوں کی مشق کے لیے مقرر کی گئی ہے؟ نسل جوان سے کیا امید ہے اور کیوں؟ وہ کون سا طرز زندگی ہے، جس کی تمنا کرنا ایک زائر کو، ایک عزادار کو اور ایک مومن جوان کو زیب دیتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے دیکھیں، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو-
#ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #پیادہ_روی #مشی #نجف_سے_کربلا #اربعین #امام_حسین #نوجوان #مومن #حاکمیت_توحید #معنویت #ارادہ #استحکام #استقامت #سوال #حسینی_زندگی
1m:25s
9294
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
mashi,
naujawan,
momin,
manaviyatt,
irada,
istehkaam,
istiqamat,
sawal,
raah
hakmiyat
tawheed,
imam
SAYYED
ali
KHAMENEI,
راہ
حاکمیت
توحید,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
خدا حافظ رفیق | ایک جوان کی کہانی | Farsi Sub...
شہداء کی یاد انسان کو شہادت سے اور مکتب شہادت سے عشق عطا کرتی ہے۔ کس طرح ایک...
شہداء کی یاد انسان کو شہادت سے اور مکتب شہادت سے عشق عطا کرتی ہے۔ کس طرح ایک نوجوان کربلا کے عشق میں مبتلا ہوا اور کس طرح اچانک اس کو کربلا جانے کی اجازت ملی، شہدا سے دوستی کس طرح اس کی زندگی کا اہم سرمایہ بن گئی۔ یہ جاننے کےلیے اس جوان کی کہانی ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #داستان #شہداء #عشق #کربلا #زیارت #شہادت #شوق #دوستی #رفیق
7m:58s
1406
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
daastaa
n,
sho
hada,
ishhq
,
karbalaa,
ziyarat,
shahadat,
shoq,
dosti,
Rafeeq,
kkhuda
Hafiz
Rafeeq,
خدا
حافظ
رفیق
دفاع مقدس اور لوگوں کی شمولیت | رہبر...
کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ...
کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ صرف محاذوں پر لڑی جاتی ہے؟ عوامی صلاحیت نے دفاع مقدس کی جنگ میں کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟ ملت ایران نے دنیا کو کون سا نیا ماڈل پیش کیا؟ کیا اس ماڈل سے آج بھی استفادہ ممکن ہے؟
ان سوالات کے جوابات امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #دفاع_مقدس #ایران_عراق_جنگ #عوامی_شمولیت #دومحاذ #نیاماڈل #قومی_اقتدار #اقتصاد
2m:29s
8085
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
iqtisad,
difaa
muqaddas,
دفاع
مقدس
,
imam
KHAMENEI,
imam
khomeini,
امام
خمینیؒ,
رہبر
معظم،,rehbar
Muazzam
,
شہادت امام حسن عسکریؑ | استاد مسعود عالی...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا واقعات پیش آئے؟ وہ کون سا عمل ہے، جو ہر مشکل موقع پر مشکل کشائی کا ذریعہ ہے؟ مقتل شہادت امام حسن عسکریؑ کی روایت کیا کہتی ہے؟ وہ کون سا موقع تھا جب پہلی مرتبہ امام حسینؑ کا سر مبارک آپ کی اولاد کی گود میں واپس پلٹایا گیا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد مسعود عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استادعالی #امام_حسن_عسکری #امام_زمانہ #شہادت #8ربیع_الاول #امام_حسین #زندان #سرمبارک #مشکلات_کا_حل
4m:21s
1290
بنتِ شہید کے زخمی دل کے لیے تحفہ | مختصر...
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے،...
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے، جن کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا اور اس خاندان کا سربراہ شہید، جب کہ دو بیٹیوں کو داعشی اسیر بنا کر لے گئے۔ جب انکی تیسری بہن اور والدہ سے پوچھا گیا کہ انکی کوئی خواہش ہے؟ تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جُنا بنت شہید فاضل شاقول ؒ کی رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کیسے ہوئی؟ ملاقات کے بعد جُنا کے تاثرات کیا تھے؟ یہ جاننے کےلیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #شام_کی_جنگ #حلب #مدافعین_حرم #دہشتگرد #دخترشہید #ہمسرشہید #ملاقات #حسینیہ_معلی
8m:49s
1587
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
shaam,
haram,
dehshatgard,
humsar
shaheed,
mulaqaat,
hsinih,
bint
e
shaheed,
بنتِ
شہید,
zakhmi
dil,
زخمی
دل,
mukhtasir
dastawizi
film,
مختصر
دستاویزی
فلم
دشمن کی ناکام سازش کا محکم جواب | رہبر...
ایران میں ہونے والے گزشتہ سال کے فسادات کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ ان فسادات کی...
ایران میں ہونے والے گزشتہ سال کے فسادات کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ ان فسادات کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی؟ کون ان فسادات کی منصوبہ بندی کر رہا تھا؟ کون کون ملک کے اندر اور ملک کے باہر ان کے معاون تھے؟ ملک میں ان کے ہاتھوں کیا نقصان ہوا؟ ان فسادات کو کس نے ناکام بنایا؟ دشمن ان فسادات سے کیا امید لگائے بیٹھا تھا؟ دشمن کس نتیجے کی توقع میں تھا؟ دشمن نے کیا غلطی کی؟ ان فسادات سے ہم کو کون سا سبق حاصل ہوتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #رہبرمعظم #فسادات #ایرانی_فسادات #دشمن #سازش #خیانتـکار #اسلام_دشمن #ایران_دشمن #عوامی_مزاحمت
2m:52s
8186
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
rhbrmazm,
fasadaat,
dushman,
saazish,
dushman,
nakaam,
mohakam,
rehbar
Muazzam,
دشمن
,
ناکام
,
محکم
,
رہبر
معظم,
وحدت امت کے لیے کوشاں علماء | امام سید...
کیا اتحاد امت ایک جدید نظریہ ہے؟ کیا صرف چند علماء اس کے قائل ہیں؟ کیا فقط چند...
کیا اتحاد امت ایک جدید نظریہ ہے؟ کیا صرف چند علماء اس کے قائل ہیں؟ کیا فقط چند علماء کی محدود سرگرمیوں سے یہ ممکن ہے؟ یا نہیں بلکہ بہت سے علماء اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ وہ کون سے نمایاں علماء کرام ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں تمام زندگی کوششیں کیں؟ وہ کون سے علماء ہیں، جنکی محنتوں کا ثمرہ آج اتحاد بین المسلمین کے لیے ایک ہموار فضا کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اتحاد #وحدت #اتحاد_بین_المسلمین #علماء #وحدت_پرور_علماء #ہفتہ_وحدت #ربیع_الاول
2m:46s
8636
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
kooshaan,
Wahdat,
Ummat,
Imam
Khamenei,
Itehad,
وحدت,
امت,
علماء,
کوشاں,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
وحدت فریضہ ہے حربہ نہیں! | امام سید علی...
کیوں ہم مسلمانوں کے اتحاد کی بات کرتے ہیں؟ کیوں ہم کوشش کرتے ہیں کہ یہ وحدت قائم...
کیوں ہم مسلمانوں کے اتحاد کی بات کرتے ہیں؟ کیوں ہم کوشش کرتے ہیں کہ یہ وحدت قائم ہو جائے؟ کیوں ہم تمام مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہیں؟ کون سے حالات میں مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کام کرنا چاہیے؟ وہ کون سی شرائط ہیں، جن کے تحت ہم کو وحدت کا پرچم بلند کرنا چاہیے؟ قرآن مجید کا اس کے بارے میں کیا فرمان ہے؟ قرآن کا فرمان ہمارے لیے کون سی ذمہ داری مقرر کرتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو سے حاصل کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #قرآنی_فریضہ #واجب #امت_مسلمہ #حکم_قرآن #ہفتہ_وحدت #اتحاد_امت
1m:19s
7874
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Wahdat,
Harba,
Fariza,
Imam
Khamenei,
Musalman,
Itehad,
Quran,
وحدت,
فریضہ,
حربہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
تفرقہ اور توہین شرعاً حرام ہیں | امام...
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت...
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں کی تجارت کرتا ہے؟ یہ شیطانی کام ثواب کے لیے ہے یا ڈالر کے لیے؟ تفرقے کی اصل جڑیں کہاں پر ہیں؟ تفرقہ اور دوسرے مسالک پر حملے کیا نیکی کے کام ہیں؟ کیا ہم دوسروں کی توہین و تذلیل کر کے ہی خود کو حق پر ثابت کر سکتے ہیں؟ کون لوگ ہیں جن کی ضرورت تفرقہ ہے؟ ہم کو کس نگاہ کی ضرورت ہے؟ آج ہم کو کس کا مخالف بننا ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_وحدت #اسلام #امت_مسلمہ #دشمن_کے_آلہ_کار #تفرقہ #توہین #نفرت #اخوت #شیعہ #سنی #وہابی
4m:12s
8489
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Tafraqa,
Touheen,
sharan,
Haram,
Imam
Khamenei,
Muhabbat,
Wahdat,
Shaytan,
Ummat,
Sunni,
Shia,
تفرقہ,
توہین,
شرعا,
حرام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
وحدت اسلامی ہی راہ حل ہے | امام سید علی...
مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور...
مختلف مسالک میں تقسیم امت مسلمہ، اپنی اپنی شناخت کے حامل فرقے، اسلام، قرآن اور رسولؐ کی پیروی کے دعوے دار مسلمان مکاتب فکر؛ دوسری جانب پورے عالمِ اسلام کے دشمن، پوری امت مسلمہ کے زوال کی خواہاں سامراجی طاقتیں، سب مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کےلیے سرگرمِ عمل دنیا کے اقتصادی و سیاسی شیطان۔ اس جنگ میں عالمِ اسلام کو فتح و ظفر کا راستہ کون دکھا سکتا ہے؟ کس کا پرچم ہے جو عزت و سربلندی کے رازوں کا امین ہے؟ کس کے نقش قدم پر چل کر، امت مرحومہ خیرِ امت میں بدل سکتی ہے؟ تمام تر مختلف اور منفرد شناختوں کے باوجود، کس کے محور میں امت کو امت واحدہ کی تسبیح میں پرویا جا سکتا ہے؟ اسی طرح صاحبِ کن فیکون کے بندوں کو کون سے اجتماعی ارادے کو اپنانا ہوگا؟ اور کون سے اجتماعی ارادے کو رد کرنا ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #وحدت_امت #عالم_اسلام #عشق_رسول #اطاعت_رسول #میلادالنبی #ہفتہ_وحدت #ایران #پاکستان #بین_المسالک_ہم_آہنگی
3m:18s
11686
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
wahdat,
miladalnbi,
Iran,
Pakistan,
wahdat
islami,
وحدت
اسلامی,
raah
hal,
راہ
حل
,
imam
syed
Ali
Khamna,
راہ
حل
امام
سید
علی
خامنہ
ای
رسول اکرمؐ کا مقصد | امام سید علی خامنہ...
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے...
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات برداشت کیں؟ آخر کس مقصد کے لیے مکی زندگی کے پرآشوب دن اور مدنی زندگی کی مشکلات کو برداشت کیا؟ ہمارے لیے ان مقاصد سے آشنائی کیوں ضروری ہے؟ کیا صرف لوگوں کو کلمہ پڑھا دینے سے مسائل حل ہو سکتے تھے؟ کیا صرف لوگوں کے ذہنوں میں بتوں کی جگہ اللہ کا تصور داخل کرنے سے کام پورا ہو جاتا؟
ان سب اہم سوالات کے جوابات آپ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول_اکرم #ہفتہ_وحدت #مقصد_رسول #اسلامی_نظام #کمال_انسانی
2m:12s
8660
Video Tags:
Wilyat
Media,
Production,
Media,
Rasool,
Maqsad,
Imam
Khamenei,
Mushkilat,
Allah,
Islami
Nizam,
Kamal,
رسول
اکرم,
مقصد,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,