دلوں میں تبدیلی لانے والے | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کے حوالے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کے حوالے سے بیانات سے اقتباس
شہداء کی یاد منانا کیون ضروری ہے۔۔۔؟ شہداء لوگوں میں کس طرح کی تبدیلی لے کر آتے ہیں۔۔۔؟ شہداء کے والدین کی احوال پُرسی کیوں ضروری ہے۔۔۔؟ شہداء نے اپنی دنیاوی زندگی میں اور اِس زندگی کے بعد والی زندگی میں بھی کس چیز کا دفاع کیا۔۔۔؟ شہداء کی یاد کو کس طرح اچھے انداز میں زندہ رکھنا چاہیئے۔۔۔؟ شہداء کے حوالے سے کئے جانے والے کاموں میں کیفیت اور مقدار مین کونسی چیز زیادہ اہم ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہداء #زندگی_نامے #گمنام_شہید #عوامی_افکار #تبدیلی #شکوفائی #انداز #دفاع #والدین #کیفیت #مقدار
2m:18s
16708