IMAM RAZA KE GUMBAD KA RAAZ | The Tomb of Imam Reza | Haram Imam Raza |...
IMAM RAZA KE GUMBAD KA RAAZ | The Tomb of Imam Reza | Haram Imam Raza | Shrine Imam Reza Urdu
Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza...
IMAM RAZA KE GUMBAD KA RAAZ | The Tomb of Imam Reza | Haram Imam Raza | Shrine Imam Reza Urdu
Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as)
Haram Imam Ali Raza (as) Official
The Imam Raza shrine (Persian: حرم امام رضا) in Mashhad, Iran is a complex which contains the mausoleum of Imam Reza, the eighth Imam of Twelver Shiites. It is the largest mosque in the world by area. Also contained within the complex are the Goharshad Mosque, a museum, a library, four seminaries,[1] a cemetery, the Razavi University of Islamic Sciences, a dining hall for pilgrims, vast prayer halls, and other buildings.
The complex is one of the tourism centers in Iran[2][3] and has been described as \"the heart of the Shia Iran\"[4] with 25 million Iranian and non-Iranian Shias visiting the shrine each year, according to a 2007 estimate.[5] The complex is managed by Astan Quds Razavi Foundation currently headed by a prominent Iranian cleric, Ahmad Marvi.
The shrine itself covers an area of 267,079m2 while the seven courtyards which surround it cover an area of 331,578m2 - totaling 598,657 m2 (6,443,890 sq ft).[6]
Every year the ceremony of Dust Clearing is celebrated in the Imam Raza shrine.
1m:59s
3168
[Clip] Bandagi kay panch raaz - Agha Mujtahadi Tehrani | Farsi Sub Urdu
بندگی کے پانچ راز!
خدا کا بنده بننے کے لیے کیا کریں؟ خدا ہم سبکو توفیق دے کہ
ان...
بندگی کے پانچ راز!
خدا کا بنده بننے کے لیے کیا کریں؟ خدا ہم سبکو توفیق دے کہ
ان پانچ چیزوں کو تلاش کرسکیں اور بنده خدا بن سکیں
از کلام: آیت اللہ مجتھدی تہرانی
Join us on Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/FLo2Y0FoFuH8k1vffiE2lt
🎬 youtube.com/resistanceyouth
📱 telegram.me/resistanceyouth
1m:15s
1688
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Riwaiti,,Tib,,Ki,,Nazar,,Say,,Sehatmand,,Zindgi,,Ka,,Raaz,,Sahar,,Urdu,
Video Tags:
Yemen,,ki,,Jang,,main,,Amrica,,ki,,Shamoliyat,,Ka,,Raaz,,Fassh,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Iran,,kay,,Khilaf,,Trump,,Ki,,Hangama,,Ararie,,Ka,,Raaz,,Sahar,,Urdu,,News
امام اور شہداء کی یاد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم مطہر اورگلزارِ شہداء، بہشت ِ زہراءؑ تہران میں بیانات سے اقتباس
عصر حاضر میں کس کا بتایا ہوا راستہ ،نجات کا راستہ ہے۔۔۔؟ اسلامی نظام کے دشمنوں نے کیسی کیسی برجستہ شخصیات ہم سے چھینیں۔۔۔؟
حقیقی محمدی اسلامی کی بقاء کا راز شہداء کا پاکیزہ خون اور اِن کا دِکھایا ہوا الہی راستہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_شہداء_کی_یاد #شہید_بھشتی #شہدائے_راہ_اسلام #نظام #رحمت_خدا #دشمن
2m:50s
15732
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
shohada,
yaad,
imam,
khamenei,
khomeini,
haram,
mutahhar,
gulzar,
shoada,
behest,
zehra,
tehran,
asr,
hazir,
nijat,
rasta,
islami,
nizaam,
dushmanon,
shaksiyaat,
haqiqi,
muhammadi,
islam,
raaz,
pakizah,
khoon,
ilahi,
حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز | Farsi Sub Urdu
حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا...
حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس
حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟ سچا عاشق کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ کیا امام زمانہ(عج) اپنے عاشقوں سے عشق کرتے ہیں۔۔۔؟ حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان میں پوشیدہ راز کیا تھا۔۔۔؟ حضرت یوسف کے واقعے کو بہترین داستان کیوں کہا گیا ہے۔۔۔؟ حضرت یعقوب نبیؐ کا حضرت یوسفؐ سے عشق کا حقیقی راز کیا تھا۔۔۔؟ کیا ہمارے امام بھی ہمارے عاشق ہوسکتے ہیں۔۔۔؟کیا کربلا میں الہی عشق و عاشقی کے مناظر پائے جاتے ہیں۔۔۔؟ امام حسین اپنے اصحاب سے کتنا عشق کرتے تھے۔۔۔؟ امام علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں اپنے کس صحابی سے عشق کا اظہار فرمایا۔۔۔؟کیا ہم یوسفِ زہرا امام زمانہ(عج) سے حقیقی عشق کرتے ہیں کہ وہ بھی ہمارے عاشق بن جائیں۔۔۔؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #حضرت_یوسف #داستان_راز #حضرت_یعقوب #عشق #معشوق #عمار #حبیب_ابن_مظاہر #زلیخا
4m:57s
4412
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat,
yusuf,
dastaan,
raaz,
panahiyaan,
khitab,
haqiqi,
ishq,
dastaan,
jung,
imam,
zamana,
siffin,
imamali,
karbala,
yaqoob,
nabi,
شھید قاسم سلیمانی کی خصوصیات | Farsi Sub Urdu
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔
اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
5m:6s
16392
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
raaz,
momin,
qari,
haiqat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
maalik,
ashtar,
shaheed
,
qasim,
sulaimani,
barjasta,
khasosiyat,
khuda,
muqaribeen,
کرونا وائرس اور خدا سے رجوع | آیت اللہ...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟ مشکلات اور بیماریاں کیوں نازل ہوتی ہیں؟ کیا نظامِ خلقت میں شر پایا جاتا ہے؟ کونسا خاص عمل انبیاؑ لے کر آئے ہیں؟ کیا ایک موحّد خدا کی بارگاہ سے مسترد ہوسکتا ہے؟ بیماریاں کس طرح کے پردوں کو ہٹانے کا سبب ہوتی ہیں؟ معاشرے کے کس گروہ کو سب سے زیادہ اِس بیماری کو برطرف کرنے کے لیے خدا سے رجوع کرنا چاہیے؟ معاشرے کے کن کن افراد کو اِس بیماری سے نجات کے لیے خدا سے مناجات اور درخواست کرنی چاہیے؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دعا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #کرونا_وائرس #تلخ_حادثہ #انسانی_معاشرہ #لا_محدود_رحمت #ہم_آہنگ #نظام_خلقت #شر #نقصان #خیر #خاص_عمل #انبیا #عبادت #دعا #موحد #ڈاکٹرز
9m:19s
3824
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
coronavirus,
khuda,
ruju,
ayatollah,
jawwadi,
aamoli,
maaroof,
philosopher,
munajat,
raaz,
niyaz,
beemari,
rehmat,
laamehdood,
mutabeqat,
mushkilaat,
nazil,
nizam,
khilqat,
sharr,
khaas,
amal,
ambiya,
mowahhid,
mustarad,
parde,
sabab,
moashare,
najaat,
darkhwast,
imam,
hasan,
mujtaba,
dua,
farmate,
امامِ عصرؑ کی بارگاہ میں استغاثہ | ولی...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ...
السلامُ علیک یا نُورَ الله فی ظلمات الارض
ہمارے مولا و آقا امام زمان بقیۃ اللہ الاعظم منجی عَالَمِ بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اپنے چاہنے والوں اور اُن کے الہی مشن اور الہی اہداف و مقاصد یعنی کلمہ توحید کی سربلندی اور وقت کی شیطانی طاقتوں کے مقابل بر سرِ پیکار پیروکاروں کے حالات سے بے خبر نہیں ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہر لحظے اور ہر لمحے اپنے مولا و آقا کو فراموش نہ کریں اُن سے ہماری محکم وابستگی اور راز و نیاز ہماری روحانی قوت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں نائب برحق امام زمان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اپنے مولا و آقا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں کس طرح سے استغاثہ فرما رہے اور عہد و پیمان باندھ رہے ہیں۔
#ویڈیو #امام_عصر #بارگاہ #امام #پیشوا #گواہی #آخری_سانس #افتخار #نشاط #کامیابی
1m:45s
15911
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imame
asr,
istegasa,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imame
zamaan,
baqyatullah,
munjiye
bashariyat,
mission,
ahdaf,
maqasid,
shaytani,
maula,
raaz
o
nyaaz,
kamyabi,
naeb
imam,
ahd
o
payman,
imam,
peeshwa,
iftekhar,
nishat,
gawahi,
جنت کے اوقات | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہِ ذوالحجہ اور دعائے عرفہ کے بارے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہِ ذوالحجہ اور دعائے عرفہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ذوالحجہ کس چیز کا مہینہ ہے؟ عرفہ کے دن خداوندِ متعال سے راز و نیاز اور مناجات پر مشتمل دعا کس امامِ معصوم نے تلاوت کی ہے؟ دعائے عرفہ اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو کس چیز کی نشاندہی کرتی ہے؟ دعا عرفہ کو کس انداز میں پڑھنا چاہیے؟ عرفہ کے دِن امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا کس دعا کی تشریح و توضیح دعا ہی کے انداز میں بیان کرتی ہے؟
روحانیت و معرفت سے بھرپور خطاب سماعت فرمانے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #جنت_کے_لمحات #ذوالحجہ #عظیم_پیغمبر #میقات #عرفہ #دعائے_عرفہ #امام_حسین_علیہ_السلام #مناجات #عشق #امام_زین_العابدین_علیہ_السلام
3m:2s
17032
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jannat,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
zilhijj,
arafa,
raaz
o
nyaaz,
munajaat,
dua,
imame
maasoom,
imam
husain,
meeqaat,
azeem
payghambar,
tilawat,
ahlebait,
imam
zain
al
aabeedeen,
tashreeh,
tawzeeh,
roohaniyat,
marefat,
khitab,
شہید میلکم ایکس | امام خامنہ ای حفظہ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ اسلام کی الٰہی تعلیمات انسانوں کی دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتی ہیں۔ دینِ مبینِ اسلام ظلم و بربریت اور دوسروں پر تجاوز کی مذمّت اور نفی کرنے کے ساتھ ساتھ ظلم و ستم سہنے کی بھی مذمت کرتا ہے اور اِس سے بھی بڑھ کر ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابل قیام اور اُن کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی بھی تاکید کرتا ہے۔ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں نے اپنی حیوانی اور نفسانی خواہشات کی تسکین کے لیے دنیا بھر میں کمزوروں اور محروموں پر ظلم و ستم کے وہ پہاڑ توڑے ہیں جو تاریخ کے اوراق کا ایک سیاہ باب بن چکے ہیں اور عصرِ حاضر میں بھی مختلف نئے طریقوں اور مکاریوں کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں۔ شہید میلکم ایکس امریکہ کے سیاہ فام مسلمانوں کے قائد ہیں کہ جنہوں نے امریکی آمریت اور ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور اِس جرم میں انہیں شہادت کا جام نوش کرنا پڑا۔
شہید میلکم ایکس کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اور شہید میلکم ایکس کے منتخب جملات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_میلکم_ایکس #امریکہ #سیاہ_فام #قائد #قرآن #سختیاں #ہوشیار #صلح_پسند #عاجزی #احترام #اچھا_دین #بھیڑیے #لقمہ #تلاوت
1m:47s
14546
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
malcolm
x,
shaheed,
shahadat,
imam
khamenei,
rehbar,
musalman,
izterab,
khudai,
raaz,
zaban,
islam,
talimat,
insan,
sa\'adat,
zulm,
barbariyat,
tajavuz,
zalim,
jabir,
firauni,
shaytani,
kamzor,
mehroom,
asre
hazir,
makkar,
science,
technology,
amrika,
america,
qaed,
قرآن، رازِ استقامتِ غزہ | امام سید علی...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے قرآن سے مانوس ہیں؟ ان تمام مشکلات اور اس تباہ حالی کے ساتھ بھی انکا اللہ اور قرآن سے کیسا رشتہ ہے؟ غزہ میں دو عمل اپنی اوج پر ہیں، وہ کون کون سے عمل ہیں؟ توفیقِ الہیٰ سے انشاءاللہ صیہونیت کا آخر کیا انجام ہوگا؟
یہ سب کچھ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #غزہ_اور_قرآن #استقامت #شہادت #ثابت_قدمی #ایمان #اسرائیلی_مظالم #برکت_قران
3m:47s
8764
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
falasteen,
Palestine,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
gazzeh,
Gaza,
israel,
Quran,
raaz,
istaqamat,
Allah,
Sahyoniyat,
shahadat,
قرآن,
راز,
استقامت,
غزہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اللہ,
صیہونیت,
شہادت,
فتح کا راز | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خرمشہر کی...
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خرمشہر کی فتح کا راز کیا تھا؟ آج کی نوجوان نسل پر کون سی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ مشکل معرکوں میں فتح کیسے حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نوجوان #خرم_شہر #ایمان_یقین #پرچم_اسلام
1m:53s
5493
کمال انسانی کا راز | آیت اللہ مصباح...
انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی...
انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔ لہٰذا انسان اگر یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی، خدا پسند ہو اور اللہ تعالٰی اس سے راضی اور خوشنود ہو تو اسے چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالٰی کی محبت کو اپنے وجود میں بسانے کے لئے کوشش و تلاش کرے جیسا کہ خود اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاءعلیہم السلام سے بھی یہی تقاضہ کیا ہے اور انہیں حکم دیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے بندوں کے دلوں میں محبت خدا کے جوہر کو اجاگر کریں۔ تاہم خدا کی محبت کو دل کے اندر بڑھانے کا بہترین نسخہ کیا ہے اور کس طریقے سے خدا کی محبت کوبندوں کے دلوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ چنانچہ اس ضمن میں آگاہی کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #محبت_خدا #نعمت #تذکرہ #انبیاء #غور_و_فکر #دنیا #محسوس #عادت #آنکھ #نظر_انداز #کان #کمال #ترقی #راستہ
3m:3s
1112
کمال انسانی کا راز، محبت خدا میں مضمر |...
انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی...
انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی کی کوئی قدر و قیمت نہیں، لہٰذا انسان اگر یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی، خدا پسند ہو اور اللہ تعالٰی اس سے راضی اور خوشنود ہو تو اسے چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالٰی کی محبت کو اپنے وجود میں بسانے کے لئے کوشش و تلاش کرے جیساکہ خود اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء علیہم السلام سے بھی یہی تقاضہ کیا ہے اور انہیں حکم دیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے بندوں کے دلوں میں محبت خدا کے جوہر کو اجاگر کریں۔ تاہم خدا کی محبت کو دل کے اندر بڑھانے کا بہترین نسخہ کیا ہے اور کس طریقے سے خدا کی محبت کوبندوں کے دلوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟
چنانچہ اس ضمن میں آگاہی کے لئے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #محبت_خدا #نعمت #تذکرہ #انبیاء #غور_و_فکر #دنیا #محسوس #عادت #آنکھ #نظر_انداز #کان #کمال #ترقی #راستہ
3m:8s
211