رسول اکرمؐ کا مقصد | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات برداشت کیں؟ آخر کس مقصد کے لیے مکی زندگی کے پرآشوب دن اور مدنی زندگی کی مشکلات کو برداشت کیا؟ ہمارے لیے ان مقاصد سے آشنائی کیوں ضروری ہے؟ کیا صرف لوگوں کو کلمہ پڑھا دینے سے مسائل حل ہو سکتے تھے؟ کیا صرف لوگوں کے ذہنوں میں بتوں کی جگہ اللہ کا تصور داخل کرنے سے کام پورا ہو جاتا؟ ان سب اہم سوالات کے جوابات آپ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول_اکرم #ہفتہ_وحدت #مقصد_رسول #اسلامی_نظام #کمال_انسانی
Added by WilayatMedia on 03-10-2023
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!