غزہ کا مسئلہ؛ آج بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
غزہ کے مسئلے کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ غزہ کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان سے کیا فرمایا؟ آج مزاحمت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا غاصب اسرائیل مزاحمت کو شکست دینے میں کامیاب ہؤا؟ کیا غزہ کا مسئلہ ختم ہوا ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #امام_خامنہ_ای #غزہ_مسئلہ #اسلام #مسلمان #غاصب_اسرائیل #امریکہ #مزاحمت #فلسطین #بمباری #اسکول #ہسپتال #خواتین #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 27-07-2024
Runtime: 2m 11s
Send WilayatMedia a Message!