رئیسی، راہ خدمت کے شہید | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
شہید صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسیؒ کو شہید اور شہید خدمت کیوں قرار دیا گیا؟ انکو شہید قرار دینے پر قرآن مجید کی کون سی آیت دلیل ہے؟ انکو شہید خدمت کا لقب کس نے دیا ہے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید #سید_ابراہیم_رئیسی #خدمت #قرن
Added by WilayatMedia on 09-06-2024
Runtime: 3m 13s
Send WilayatMedia a Message!