Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 25 | Quran Ki Basharat Kin Logon k Liye Hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu

Views: 1513
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Tafseer Tafsir   Surah Baqarah   Ayat   Allah   Khuda Holy   Quran   Basharat   Maulana   Syed   Naseem   Abbas   Kazmi  

اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ پروردگارعالم نے ایمان لانے والوں اور اعمال صالح بجا لانے والوں کو بشارت دی ہے۔ ان اعمال کے بدلے مومنین کے لئے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، جب جنتیوں کو پھلوں کا رزق دیا جائے گا تو وہ کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے دیا جا چکا ہے۔ اس سے مراد یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس طرح کے پھل ان کو دنیا میں مل چکے ہونگے، یا عالم برزخ میں کھا چکے ہونگے، یا جنت میں اس طرح کے پھل کھا چکے ہونگے کیونکہ جنت میں جب ایک پھل توڑا جاتا ہے تو فوری طور پر اس کی جگہ دوسرا پھل آ جائے گا۔ ان کے لئے پاک جوڑے ہونگے اور ان کو جنت سے کبھی نہیں نکالا جائے گا، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس میں رہیں گے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

Added by nasimkazmi1214 on 02-12-2022
Runtime: 12m 4s
Send nasimkazmi1214 a Message!

(85) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net