اربعین کے لیے محنت کرنے والوں کا شکریہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اربعین پر 22 ملین سے زیادہ زائرین کی خدمت کرنا کیا آسان کام ہے؟ اس میں کتنی مشکلات ہیں؟ عراقی عوام نے اس سلسلے میں کتنی محنت کی ہے؟ عراقی عوام کے علاوہ کون کون سے طبقات اربعین کے پُرامن اجتماع کے لیے محنت کرتے ہیں؟ ان کا ہم پر کیا حق ہے؟ رھبر معظم نے کن کن کا شکریہ ادا کیا؟ یہ سب جاننے کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عراق #حشدالشعبی #شکریہ #حقوق_العباد
Added by WilayatMedia on 24-09-2023
Runtime: 2m 4s
Send WilayatMedia a Message!