کیا مسلمان اپنے دشمن پر غالب آ سکتے ہیں؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو فرجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کی ایک دوسرے پر ولایت کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں قرآن کی سیاست کیا ہے؟ دشمنانِ اسلام کی مسلمانوں کے خلاف سیاست کیا ہے؟ عالمی استکباری قوتوں کے عزائم کیا ہیں؟ کیا آج دشمنانِ اسلام، دشمنی سے باز آئے ہیں؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن: پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/ دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایت #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین #لبنان
Added by WilayatMedia on 12-10-2024
Runtime: 3m 0s
Send WilayatMedia a Message!