حماسی ترانہ: اللّٰہ اکبر | حاج محمود کریمی | Farsi Sub Urdu
ایرانی مشہور و معروف مداح، جناب حاج محمود کریمی نے غاصب صیہونیوں کو للکارتے ہوئے ایک حماسی ترانہ پڑھا ہے، جسے ہم اپنے محترم قارئین کی خدمت عالیہ میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس حماسی ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #حاج_محمود #ترانہ #حماسی #رجزخوانی #حاج_کریمی #مداح #ایران #غزہ #صیہونی #للکار #غاصب_اسرائیل #فلسطین #اسرائیل #شکست #منقبت #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 18-01-2025
Runtime: 3m 19s
Send WilayatMedia a Message!


