یا حسنؑ جانم | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
اگرچہ تمام آئمہ اطہارؑ مظلوم و تنہا ہیں مگر ان میں سب سے زیادہ تنہا کون ہے؟ مدینہ کی گلیوں میں کس امام نے ایسے دکھ دیکھے کہ وہی انکی شہادت کا اصل سبب ہے؟ مجید بنی فاطمہ کے اس نوحے میں دیکھیں۔ #ویڈیو #نوحہ #مجید_بنی_فاطمہ #امام_حسن #مدینہ #غربت #تنہائی #مظلومیت
Added by WilayatMedia on 13-09-2023
Runtime: 4m 26s
Send WilayatMedia a Message!