وارثین انبیاء کی خصوصیات | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
پیغمبروںؐ کی خصوصیات کیا ہیں؟ کیا خدا کے رسولؐ اپنے اہداف و مقاصد سے کبھی پیچھے ہٹے؟ خدا نے اپنے پیغمبروںؐ کے بارے میں کیا فرمایا؟ انبیاء علیہم السّلام کے وارث یعنی علماء میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں؟ کیا اہداف تک پہنچنے کے لیے دنیا اور دنیا والوں کی باتوں پر یقین کرنا چاہیے؟ انبیاء علیہم السّلام کے وارث کو کن حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہونا چاہیے؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #انبیاءؑ_وارث #رسولؐ_فریضہ #خصوصیات_انبیاءؑ #علماء #سختی_مشکلات #صبر_استقامت #اسلام_تبلیغ #قرآن #احادیث #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 29-07-2024
Runtime: 1m 48s
Send WilayatMedia a Message!