اسرائیل کے اختتامی سال | حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا قاسمیان | Farsi Sub Urdu
کیا اسرائیل سے جنگ کی ضرورت باقی رہے گی؟ یا وہ خود اپنے اندر سے نابود ہو جائے گا؟ سعودی حکومت جو مسلسل اتنا اسلحہ خرید رہی ہے، یہ کیوں خطرہ نہیں ہے؟ ظہور کو روکنے کےلیے آل سعود نے کون سے اقدامات کیے ہیں؟ قبلہ اوّل کی آزادی کے بعد کون سی جنگ ہونی ہے؟ سعودی عرب میں موجود آمریکی اڈوں کا کیا انجام ہوگا؟ یہ سب جاننے کےلیے حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا قاسمیان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #آقائےقاسمیان #اسرائیل #عربستان #آزادی_قبلہ #آخری_جنگ
Added by WilayatMedia on 25-09-2023
Runtime: 1m 59s
Send WilayatMedia a Message!