جنگ میں شریعت اور بین الاقوامی قوانین کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں طلباء سے ملاقات کے دوران کیا فرمایا؟ کیا ایران انتقام لینے والا ہے؟ ایران انتقام کس بنیاد پر لے گا؟ کیا موضوع صرف انتقام لینا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے عالمی استکبار کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے دوران طلباء نے آپ سے کیا مطالبہ کیا؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ملاقات #طلباء #استکبار #انتقام #بدلہ #دین #شریعت #غاصب_اسرائیل #لبنان #غزہ #امریکہ #الیکشن #انتخابات #جمہوریت #یوم_طلبہ #سفارتخانہ #حملہ #قبضہ #جاسوسی_اڈہ #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 09-11-2024
Runtime: 2m 50s
Send WilayatMedia a Message!