عالم اسلام یہ مت بھولے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مسئلہ فلسطین میں اصل مجرم کون ہے؟ عالم اسلام کو کون سی بات نہیں بھولنی چاہیے؟ مظلوم فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے اصل مجرم کون سے ممالک ہیں؟ کیا واقعی اللہ کا وعدہ ہے کہ مظلومین کی فتح ہوگی؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں. #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #اصل_مجرم #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #مغربی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #عالم_اسلام #مسلمان_ممالک #امریکہ #فرانس #برتانیہ
Added by WilayatMedia on 02-12-2023
Runtime: 1m 29s
Send WilayatMedia a Message!