بنتِ شہید کے زخمی دل کے لیے تحفہ | مختصر دستاویزی فلم | Arabic Farsi Sub Urdu
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے، جن کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا اور اس خاندان کا سربراہ شہید، جب کہ دو بیٹیوں کو داعشی اسیر بنا کر لے گئے۔ جب انکی تیسری بہن اور والدہ سے پوچھا گیا کہ انکی کوئی خواہش ہے؟ تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جُنا بنت شہید فاضل شاقول ؒ کی رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کیسے ہوئی؟ ملاقات کے بعد جُنا کے تاثرات کیا تھے؟ یہ جاننے کےلیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #شام_کی_جنگ #حلب #مدافعین_حرم #دہشتگرد #دخترشہید #ہمسرشہید #ملاقات #حسینیہ_معلی
Added by WilayatMedia on 26-09-2023
Runtime: 8m 50s
Send WilayatMedia a Message!