غزہ کی جنگ کے تلخ حقائق - Farsi sub Urdu
🎬 غزہ کی جنگ کے تلخ حقائق 🔸 روزانہ غزہ میں دلوں کو مجروح کرنے کے لیے 246 ملین ڈالر خرچ ہو رہے ہیں 🔹 75 سے زیادہ نیوز رپورٹرز کے کیمروں نے ویڈیو ریکارڈ کرنا چھوڑ دی ہیں 🔸 اس دردناک جنگ میں 3000 سے زیادہ بچے دوبارہ مسکرا نہیں پائیں گے 🔹 تقریبا ہر گھنٹے میں پانچ ماؤں کے بچے ان سے جدا ہو رہے ہیں 🔸 تین ہزار سے زیادہ مہربانی کے پَر دوبارہ پرواز نہیں کر پائیں گے 🔹 ابھی تک 32 ہزار سے زیادہ غزہ کے لوگ اس جنگ سے نا قابل تلافی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ 📷 instagram.com/raazemoqawamat 📱 telegram.me/raazemoqawamat 💬 twitter.com/raazemoqawamat 🎬 aparat.com/raazemoqawamat 💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaUGx1zC6Zvd5TxTfI1o
Added by raazemoqawamat on 08-06-2024
Runtime: 0m 49s
Send raazemoqawamat a Message!