صیہونیت کا زوال | استاد علی رضا پناہیاں | Farsi Sub Urdu
غاصب اسرائیل کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا وقت کب آئے گا؟ کیا فلسطین کے شہداء، قدس کی آزادی کے آخری شہداء ہوں گے؟ جعلی اسرائیل کی جعلی طاقت کا خاتمہ کب ہوگا؟ کیا ھیھات منا الذله کے شعار کا زمانہ باقی ہے؟ کیا غاصب اسرائیل کے مقابلے میں مختار کے شعار کو بلند کرنا چاہیے؟ یا مَنْصُورُ اَمِتْ یعنی کیا؟ شہادت طلبی یعنی کیا؟ کیا غاصب اسرائیل شکست کھا چکا ہے؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے استاد علی رضا پناہیاں کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔ #ویڈیو #پناہیان #غاصب_اسرائیل #شکست #غزہ #شیطان #فلسطین #شہادت #خواتین #بچے #قتل #دہشت_گردی #ایران #امریکہ #رہبر #انقلاب #ولی_امر_مسلمین #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 18-09-2024
Runtime: 3m 45s
Send WilayatMedia a Message!