عظمتِ اسمِ مُحمدؐ | حجت الاسلام استاد عالی | Farsi Sub Urdu
وہ کون سا نام ہے جس کے احترام میں امام جعفر صادقؑ نے اپنا سر جھکایا؟ کس نام کو سن کر امامؑ نے فرمایا میں اس نام پر فدا؟ کس نام کی برکت ہر جگہ اثر دکھاتی ہے؟ بچے کا نام رکھنے میں ترجیح کون سے نام کو حاصل ہے؟ اسی طرح کس نام کے بارے میں اللہ نے فرمایا کہ میں اس نام والے شخص کو عذاب نہیں کروں گا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔ #ویڈیو #استاد_عالی #امام_جعفر_صادق #محدث_نوری #فرمان_الہی #بچے_کا_نام #بچوں_کے_نام #عذاب_سے_بچاو #گھر_میں_برکت
Added by WilayatMedia on 14-09-2023
Runtime: 3m 28s
Send WilayatMedia a Message!