مظلومیت علیؑ | مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu
19 ماہ رمضان، جب کائنات کا عظیم امامؑ، شقی ترین انسان کے ہاتھوں ضربت سے حالت نماز میں زخمی ہوا، تو اس کائنات کا عظیم ترین نقصان رونما ہوا اور انسانیت عظیم امام اور عظیم ہادی سے محروم ہو گئی، اسی ربط پر مبنی یہ نوحہ عزاداری مولا علیؑ اور فکر مولا علیؑ کا باہمی امتزاج ہے۔ اس کو دیکھنے کےلیے معروف ایرانی نوحہ خواں مہدی رسولی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #مہدی_رسولی #نوحہ #شہادت_مولا_علی #شہادت #شہید_ماہ_رمضان #شیعہ_امام_علی #اسلام #نماز #شوق_شہادت #شہید_شب_قدر
Added by WilayatMedia on 31-03-2024
Runtime: 4m 26s
Send WilayatMedia a Message!