Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 217-218 | قتل سے بڑا گناہ | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان فرمایا اسی طرح قتل سے بڑے گناہ کی طرف بھی اشارہ کیا اور کفار کے مسلمانوں سے لڑنے کے اصلی ہدف کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ایک اور اہم بات جو ارتداد کا مسئلہ ہے اسے بھی بیان کیا اور بتایا کہ اس کام سے انسان کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں اور آخر میں ان لوگوں کا تذکرہ بھی کیا جو ہر وقت اللہ کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں۔۔۔
Added by nasimkazmi1214 on 30-03-2024
Runtime: 12m 39s
Send nasimkazmi1214 a Message!