بابا رضاؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
اس منقبت میں آپ دیکھیں گے کہ بچے کس طرح امام علی رضاؑ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ حرم امام رضاؑ بچوں کی محبوب ترین جگہ کیوں ہے؟ کیوں بچے امام رضاؑ کو اپنے والد کی حیثیت سے دیکھتے ہیں؟ #ویڈیو #منقبت #امام_علی_رضا #امام_رضا #میلاد_امام_رضا #حرم_امام_رضا #زائر_امام_رضا #عشاق_امام_رضا
Added by WilayatMedia on 19-05-2024
Runtime: 4m 46s
Send WilayatMedia a Message!