دشمن کی ناکام سازش کا محکم جواب | رہبر معظم| Farsi Sub Urdu
ایران میں ہونے والے گزشتہ سال کے فسادات کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ ان فسادات کی منصوبہ بندی کہاں ہوئی؟ کون ان فسادات کی منصوبہ بندی کر رہا تھا؟ کون کون ملک کے اندر اور ملک کے باہر ان کے معاون تھے؟ ملک میں ان کے ہاتھوں کیا نقصان ہوا؟ ان فسادات کو کس نے ناکام بنایا؟ دشمن ان فسادات سے کیا امید لگائے بیٹھا تھا؟ دشمن کس نتیجے کی توقع میں تھا؟ دشمن نے کیا غلطی کی؟ ان فسادات سے ہم کو کون سا سبق حاصل ہوتا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے رہبر معظم انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #رہبرمعظم #فسادات #ایرانی_فسادات #دشمن #سازش #خیانتـکار #اسلام_دشمن #ایران_دشمن #عوامی_مزاحمت
Added by WilayatMedia on 27-09-2023
Runtime: 2m 52s
Send WilayatMedia a Message!


