اسلام و تشیّع کی غلط تصویر | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ کون سا مرحلہ ہے، جس کے مقابلے میں شہید ہو جانا آسان ہے؟ آئمہ اطہارؑ کی قربانیاں کس مقصد کےلیے تھیں؟ امام حسینؑ نے کیا قربان کر کے، کیا بچایا؟ حکومت و سلطنت قائم کرنے کے لیے بادشاہوں اور انبیاءؑ و آئمہؑ کی کوششوں میں ایک بنیادی فرق کیا ہے؟ انبیاءؑ و آئمہؑ آخر کیا کرنا چاھتے تھے؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #امام_خمینی #حکومت #خطرہ #مستقبل #امام_حسین #امام_علی #کشورکشائی #حکومت_کے_لیے_کوشش #مکتب #قربانی
Added by WilayatMedia on 09-09-2023
Runtime: 3m 21s
Send WilayatMedia a Message!