یا امام رضاؑ مدد | نوحہ: مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
معروف ایرانی نوحہ خوان مجید بنی فاطمہ کا یہ نوحہ، یا امام رضاؑ مدد۔ حضرت امام علی رضاؑ کی بارگاہ میں ایک دعائیہ کلام ہے۔ وہ کون ہے جس کو ایرانی اپنا سلطان مانتے ہیں؟ کون ہے جو ہر غریب و تنہا کی مدد کے لیے حاضر ہے؟ ایک عاشقِ امامؑ کی فریاد کا کیا انداز ہونا چاہئے؟ ایک عاشقِ امامؑ کا کیا فریضہ بنتا ہے؟ ان سب سوالات کے جواب آپ کو اس نوحے میں مل سکتے ہیں۔ #ویڈیو #نوحہ #مجید_بنی_فاطمہ #دعا #امام_رضاؑ #مشہد #عاشق_امام
Added by WilayatMedia on 16-09-2023
Runtime: 3m 55s
Send WilayatMedia a Message!