وحدت و اتحاد؛ امت کی اہم ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امت مسلمہ کی اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے وحدت و اتحاد کے بارے میں کیا فرمایا؟ ہفتۂ وحدت کا اعلان کس نے کیا تھا؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #امت #اتحاد #امام_خمینی #ہفتۂ_وحدت #موضوع #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 17-09-2024
Runtime: 0m 50s
Send WilayatMedia a Message!