معاف کر دیں یاحسینؑ | نوحہ | Farsi Sub Urdu

Views: 1678
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Mueaf,   Imam   Hussain,   Husayn,   Hosain,   Noha,   nauha   Shaytan,   Khuda,   Gunaah,   Mohammad   Hossein   Poyanfar,   Abdul   Reza   Hilali,   معاف,   حسین,   نوحہ,    

لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات ہیں؟ اگر کوئی انسان خدا کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے تو اسکا کیا اثر ہوتا ہے؟ اس کی زندگی میں گناہوں کا سب سے دردناک اثر کیا ظاہر ہوتا ہے؟ وہ کون کون سی نعمتیں ہیں، جو گناہوں کے سبب ہم سے دور ہونے لگتی ہیں؟ اور کس طرح سے، کس کے توسل سے ہم اپنی معافی و بخشش کو یقینی بنا سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کا جواب جاننے کےلیے محمد حسین پویانفر اور عبدالرضا ھلالی کے \\\"معاف کردیں یاحسینؑ\\\" نامی اس فارسی نوحے کو دیکھیں جو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ #ویڈیو #نوحہ #محمد_حسین_پویانفر #عبدالرضا_ھلالی #امام_حسین #عزادار #کناہگار #معافی

Added by WilayatMedia on 10-09-2023
Runtime: 3m 26s
Send WilayatMedia a Message!

(2732) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net