Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 135-136 | Nijatyafta hone k leye yahoodi ya nasrani hona Zaroori hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ ہے جو وہ کہتے تھے کہ نجات یافتہ ہونے کے لئے یہودی یا عیسائی ہونا ضروری ہے تو قرآن نے اس بات کی نفی کی اور نجات کے لئے صحیح معیار کو بیان کیا ہے وہ خدا اور تمام انبیاء پر ایمان ہے نہ کہ بعض انبیاء پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں۔
Added by nasimkazmi1214 on 12-08-2023
Runtime: 10m 42s
Send nasimkazmi1214 a Message!