پیغمبرؐ کی حیاتِ طیبہ؛ نمونۂ عمل | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
پیغمبرِ اسلام کی حیات طیبہ ہمارے لئے کیا حثیت رکھتی ہے؟ قرآن پیغمبرِ اسلام کا کیسے تعارف کرواتا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اپنے مختلف بیانات میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بارے میں کیا فرمایا؟ ہمیں پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی کن مراحل میں پیروی کرنی چاہیے؟ معاشرہ کب اسلامی معاشرہ کہلانے کا مستحق ہوگا؟ ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #رہبر #رسولؐ #ہفتۂ_وحدت #نمونہ #اسوہ #قرآن #وحدت #مسلمان #اسلام #زندگی #رحمت #صادقینؑ #محفل #میلاد #اتحاد #ولی_امر_مسلمین #عالم_اسلام #معاشرہ #اسلامی #اسوۂ_حسنہ #پیغمبرؐ_اسلام #ولایت_میڈیا
Added by WilayatMedia on 21-09-2024
Runtime: 2m 32s
Send WilayatMedia a Message!