شجاعتِ حضرت زینبؑ! | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 8181
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   IMAM,   IMAM   KHOMEINI,   ISLAM,   ZAINAB,   HAZRAT   ZAINAB,   VIDEO,   IMAM   SAJJAD   (A),   KHOTBE,   KHAWATIN,   HOKOMAT,   TAHQEER,   SHOJAAT,   SHOJAAT   HAZRAT   ZAINAB,    

تاریخ کے مختلف ادوار میں دین الہی کی حفاظت اور اسکے دفاع میں جہاں مرد حضرات کا کردار نظر آتا ہے وہیں عورتوں کی بھی مثالیں دکھائی دیتی ہیں جس کی واضح مثال واقعہ کربلا ہے، جہا٘ں ایک طرف امام حسینؑ کی فدا کاری کی مثال دنیا کے سامنے ہے وہیں دوسری طرف حسینیؑ تحریک کو آگے بڑھانے میں شریکہ الحسین حضرت زینب علیھا السلام کا مئوثر کردار بھی واضح طور پر نظر آتا ہے اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقصد کو آگے بڑھانے میں جو کردار زینب کبری سلام اللہ علیہا نے ادا کیا ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے اور بقول شاعر:« اگر زینب نہ ہوتی تو کربلا کربلا میں ہی رہ جاتی» اور بنی امیہ کبھی بھی کربلا اور اہداف کربلا کو آگے بڑھنے نہیں دیتے لیکن انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے میں جو کردار حضرت زینبؑ کا ہے وہ عدیم المثال ہے۔ چنانچہ آپ نے اپنے خطبوں سے دین کے ازلی دشمن بنی امیہ کی ایسی تحقیر کی کہ پوری تاریخ میں کبھی بھی انکی اس طرح کی تحقیر نہیں ہوئی تھی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے دین کے ازلی دشمن کے سامنے کیسا کردار ادا کیا؟ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار سے آج ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے بنی امیہ کی ناگ کیسے رگڑ کر رکھ دی؟ انہی تمام تر باتوں سے آگاہی کیلئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #زینب_سلام_اللہ #امام_سجاد_علیہ_السلام #امام_حسین_علیہ_السلام #خطبہ #خواتین #یزید #تحقیر #ظالم_حکومت

Added by WilayatMedia on 29-11-2022
Runtime: 1m 19s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net