Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 146-148 | Ehle ketab Rasool e Khuda ko apne beton ki tarah jante the | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 146, 147 اور148 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ اہل کتاب رسول خدا (ص)کو ایسے جانتے ہیں جیسے انسان اپنے بیٹوں کو جانتا ہے اس کے باوجود ان کی رسالت کا اقرار نہیں کرتے۔ اسی طرح یہ بھی بیان فرمایا کہ قبلہ کی تبدیلی کا مسئلہ ایک تشریعی مسئلہ ہے اس میں ہر دین میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ایسا حکم نہیں ہے جو فطری اور عقلی ہو جس میں کسی صورت میں بھی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
Added by nasimkazmi1214 on 23-09-2023
Runtime: 11m 27s
Send nasimkazmi1214 a Message!